Haryana Election 2024: ‘نائب سینی اچھے انسان ہیں، بی جے پی نے ان کے گلے میں مرا ہوا سانپ ڈال دیا …’، جے جے پی لیڈر دگ وجے چوٹالہ کا بڑا بیان
جے جے پی لیڈر نے کہا کہ نائب سنگھ سینی اچھے انسان ہیں، انہوں نے غلط نہیں کیا۔ ان سے پہلے والوں نے غلط کیا ہے۔ نائب سنگھ سینی بہت اچھے اور مہذب انسان ہیں۔ بی جے پی نے ایک معزز آدمی کے گلے میں مرا ہوا سانپ ڈال دیا، جس میں جان نہیں تھی۔
Chennai IAF Air Show: آخر چنئی میں ایئر فورس کے ایئر شو کے بعد ایسا کیا ہوا کہ مچ گئی بھگدڑ؟ 5 افراد ہلاک
اپوزیشن لیڈر اور AIADMK کے سربراہ کے پلانی سوامی نے اس واقعہ کے لئے ڈی ایم کے حکومت پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ اس طرح کے اہم پروگرام کے لئے مناسب انتظامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔
Weather Update: ملک کی 12 ریاستوں میں بارش کا الرٹ! طوفان کے ساتھ چھائیں گے بادل
اتر پردیش میں ایک بار پھر مانسون کی واپسی ہوئی ہے۔ آج بھی اضلاع میں موسلادھار اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق سہارنپور، مظفر نگر، شاملی، باغپت، میرٹھ، فتح پور میں بارش ہوسکتی ہے۔ بہار کے کسی بھی ضلع میں آج بارش یا بجلی گرنے کا الرٹ نہیں ہے۔
Haryana Election 2024: ایگزٹ پول کے نتائج کے بعد بھوپیندر سنگھ ہڈا دہلی روانہ، ہائی کمان سے کریں گے ملاقات
ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہفتے کی شام کو ختم ہوئی اور نتائج کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔
Chennai Air Show Chaos: چنئی میں ایئر فورس کے ایئر شو کے بعد افراتفری میں 3 ہلاک، 230 اسپتال میں زیر علاج
ایئر شو دیکھنے کے لیے لوگ صبح 11 بجے سے پہلے ہی مرینا بیچ پر جمع ہو گئے تھے۔ کئی لوگوں کو چلچلاتی دھوپ سے بچانے کے لیے چھتریوں کا استعمال کرتے دیکھا گیا۔
Arvind Kejriwal News:’دہلی کو ایل جی سے کرائیں گے آزاد’، سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا بیان
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر نے دعویٰ کیا، "بی جے پی کو مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں آنے والے انتخابات میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
Akhilesh Yadav Meet Farmer Leader: بی جے پی حکومت نے کسانوں کے مفاد میں کوئی کام نہیں کیا۔ -اکھلیش یادو
ایس پی آفس میں اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت چلنے والی نہیں بلکہ گرنے والی ہے۔ بی جے پی حکومت نے کسانوں، نوجوانوں اور تاجروں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
BJP stoking communal tensions in Goa: Rahul Gandhi: گوا میں آر ایس ایس لیڈر کے بیان پر ہنگامہ، راہل گاندھی نے بی جے پی کو بنایا نشانہ
راہل گاندھی نے کہا، 'سنگھ پریوار پورے ہندوستان میں اسی طرح کا کام کر رہا ہے اور اسے اوپر سے حمایت مل رہی ہے۔ گوا میں بی جے پی کی حکمت عملی واضح ہے: لوگوں کو تقسیم کرنا اور ماحولیاتی اصولوں کو توڑ کر غیر قانونی طور پر سبز زمین پر قبضہ کرنا۔
Maha Kumbh Mela 2025: مہا کمبھ میلے کے دوران گوشت اور شراب کی فروخت پر ہوگی پابندی، وزیر اعلی یوگی کا بڑا فیصلہ
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یاتری ہوں یا مقامی، کسی کو بھی ٹریفک جام کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی تہواروں پر کوئی وی آئی پی موومنٹ نہیں ہوگی
Haryana Assembly Election 2024: ‘… اسی دن ہریانہ میں کانگریس کے حق میں ماحول بن گیا تھا ‘، دیپندر ہڈا نے ایگزٹ پول کے نتائج پر کہی یہ بات
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دیپیندر سنگھ ہڈا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’کانگریس شمالی ہندوستان میں واپسی کر رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ہریانہ کے لوگوں نے کانگریس کو بھاری اکثریت سے منتخب کیا ہے اور بی جے پی کی بدانتظامی کا خاتمہ کر دیا ہے۔





