Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم
شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے، جو کچھ لوگوں کی طرف سے عمارت تعمیرات کی خلاف ورزیوں سے متعلق اٹھائے گئے قانونی قدم کے بعد دیا گیا ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟
ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8 اکتوبر کو نتائج کا اعلان ہونا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اگرکانگریس کو اکثریت ملتی ہے تو بھوپیندرسنگھ ہڈا اور کماری شیلجا میں کسے وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ملے گی۔
Anil Vij On Exit Poll Result 2024: بی جے پی کی لہر چل رہی ہے، میں ایگزٹ پولز کو کیسے مان لوں؟، بی جے پی لیڈر انل وج کا بیان
انل وج نے کہا کہ ہریانہ کی تمام 90 سیٹوں پر بی جے پی کی لہر ہے۔ کیونکہ کانگریس ریاست میں پوری طرح سے کئی خیموں میں بٹی ہوئی ہے۔
Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب
ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی طرف سے کسی بھی تاخیر کو عدالت سنجیدگی سے لے گی۔
PM Modi welcomed by Banjara women:بنجارہ خواتین نے وزیر اعظم مودی کا کیا خیرمقدم ، مہاراشٹر میں کمیونٹی سنتوں کے ساتھ مختلف امور پر غور و خوض
اپنے دورے کے دوران پی ایم مودی نے پوہرا دیوی میں جگدمبا ماتا مندر میں درشن کیا۔ انہوں نے سنت سیوالال مہاراج اور سنت رام راؤ مہاراج کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Haryana Election 2024: شام 5 بجے تک ہریانہ میں 61 فیصد ہوئی ووٹنگ، جانئے کس ضلع میں ہوئی سب سے زیادہ ووٹنگ
ہریانہ میں پہلی بار 5 بڑی سیاسی جماعتیں کانگریس، بی جے پی، جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی)، انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) اور عام آدمی پارٹی (عآپ) انتخابی میدان میں ہیں۔
Adani University Celebrates First Convocation: اڈانی یونیورسٹی نے پہلا کانووکیشن کا منایا جشن ، اختراع اور سماجی سرگرمیوں پر زور
اڈانی یونیورسٹی، احمد آباد نے اپنے گریجویٹس کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے اپنا پہلا کانووکیشن منعقد کیا اور تحقیق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
Jammu Kashmir Exit Poll 2024: جموں و کشمیر میں میں اس بار کس کی بنے گی حکومت؟ بھارت ایکسپریس پر دیکھئے لائیو
جموں و کشمیر میں، جس کی 90 اسمبلی سیٹیں ہیں، بی جے پی، کانگریس، این ای سی اے اور پی ڈی پی سمیت کئی علاقائی پارٹیاں بھی کوششیں کر رہی ہیں۔ ان تمام جماعتوں کے امیدواروں کی جیت یا ہار کا فیصلہ 8 اکتوبر کو ہی ہو گا۔ یہاں تین مرحلوں میں انتخابات ہوئے۔
Haryana Exit Poll 2024: ہریانہ میں اس بار کس کی بنے گی حکومت؟ بھارت ایکسپریس پر دیکھئے لائیو
زیادہ تر ایگزٹ پولز میں کانگریس کی برتری نظر آ رہی ہے۔ وہیں، بی جے پی جو ریاست میں 2014 سے برسراقتدار ہے، مسلسل تیسری بار جیت کی تلاش میں ہے۔ 2019 میں بی جے پی نے دوسری بار حکومت بنائی تھی۔ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو اینٹی انکمبنسی، کسانوں کی تحریک اور پہلوانوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔
Yati Narsinghanand Saraswati Controversy: پیغمبر اسلامؐ کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی کے خلاف فوری کاروائی کی جائے: نائب امیر جماعت اسلامی ہند، ملک معتصم خان
ملک معتصم خان نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں سوامی یاتی نرسنگھ آنند کی جانب سے پیغمبر اسلامؐ کی شان میں دیے گئے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔





