Bharat Express DD Free Dish

قومی

ڈینفوس کمرشل کمپریسرز کے صدر کرسٹیان اسٹرینڈ نے ہندوستان کو ڈینفوس کی عالمی حکمت عملی کے ایک اہم ستون کے طور پر اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا، "ہندوستان کی ایچ وی اے سی آر مارکیٹ تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔

الیکٹرک موٹر اور جنریٹر کے پرزوں کی ایکسپورٹ میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جو 2023 میں $1.15 بلین تک پہنچ گئی ہے اور اس میں ہندوستان کا عالمی حصہ 4.86 فیصد ہے۔

قانون کے تحت اداروں کو پولیس کی مدد کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج شیئر کرنا ہوں گی، تاکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کا پتہ چل سکے، اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اگر ادارے ایسا کرنے سے انکار کرتے ہیں تو ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

مہاراشٹر میں وزیراعلیٰ کا نام طے ہونے کے بعد مہایتی کی میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ کارگزار وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی رہائش گاہ پرہوئی۔ اس میں این سی پی لیڈر اجیت پوار اور دیویندر فڑنویس موجود رہے۔ میٹنگ کے بعد تینوں لیڈران نے گورنر سے ملاقات کی اور حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔

ہندوستان برآمدی منظر نامے میں اپنی نمایاں کامیابیوں کے ساتھ عالمی اقتصادی پاور ہاؤس بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم، حکومت نے دعویٰ کیا کہ ملک نے پیٹرولیم آئل اور زرعی کیمیکل سے لے کر سیمی کنڈکٹرز اور قیمتی پتھروں تک مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت دیکھی ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اپیندررائے ہیپاٹئٹس-بی سے متعلق ایک بیداری پروگرام میں شامل ہوئے۔ یہ پروگرام دی انسٹی ٹیوٹ آف لیوراینڈ بلیئری سائنس کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا۔

ہندوستان کے آئین کے تحت دوسرے عہدے پر فائز شخص کی آپ سے گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے بتائیں، کیا کسان سے وعدہ کیا گیا تھا، اور کیا وعدہ کیا گیا تھا، وعدہ کیوں کیا گیا؟ اور وعدہ نبھانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ پچھلے سال بھی  کسانوں کا آندولن تھا، اس سال بھی آندولن پر ہیں۔

RuPay ہندوستان کا اپنا پیمنٹ نیٹ ورک سسٹم ہے۔ اسے 2012 میں حکومت کی حمایت یافتہ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) نے شروع کیا تھا۔ جب کہ روپے کریڈٹ کارڈ جون 2017 میں شروع کیا گیا تھا۔

دہلی میں اسمبلی الیکشن سے پہلے عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ انہوں نے لوگوں کے ووٹ کاٹنے کا الزام لگایا ہے۔

منگل کو پارلیمنٹ کو بتایا گیا کہ پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا کے تحت تقریباً 1.45 کروڑ رجسٹریشن کیے گئے ہیں اور 6.34 لاکھ تنصیبات مکمل کی گئی ہیں۔