Delhi Crime: دہلی کے علاقے نیب سرائے میں تہرے قتل کی وجہ سے سنسنی، ایک ہی خاندان کے تین افراد کو چاقو کے وار کر کے کر دیا قتل
دہلی کے نیب سرائے علاقے میں تہرے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ماں، باپ اور بیٹی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ واقعہ کے وقت بیٹا صبح کی سیر کے لیے گیا ہوا تھا۔ جب وہ واپس آیا تو دیکھا کہ تینوں قتل ہو چکے ہیں۔
بنگلہ دیش میں ہندووں کا وجود خطرے سے دوچار،آبادی گھٹ کر8.5فیصد ہوگئی،ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا اظہار تشویش
جہاں 1947 میں ہندو آبادی 30 فیصد تھی وہ اب گھٹ کر صرف 8.5 فیصد رہ گئی ہے۔ 1971 کی نسل کشی میں 30 لاکھ ہندو مارے گئے یا بے گھر ہو گئے۔ یہ آبادیاتی عدم توازن کے سنگین اثرات کا واضح ثبوت ہے!
Punjab: سکھبیر سنگھ بادل پر جان لیوا حملہ، امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں ہنگامہ، چلیں گولیاں
پنجاب کے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کمپلیکس میں گولیاں چلائی گئیں، جہاں شرومنی اکالی دل کے رہنما، بشمول پارٹی سربراہ سکھبیر سنگھ بادل، 2 دسمبر کو سری اکال تخت صاحب کی طرف سے اعلان کردہ مذہبی تپسیا کے حصے کے طور پر 'سیوا' کر رہے تھے۔
Sambhal Violence: کیا سنبھل پہنچ سکیں گے راہل اور پرینکا؟ یوپی بارڈر پر پولیس تعینات
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی بدھ (4 دسمبر) کو صبح 10 بجے اتر پردیش کے کانگریس ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ سنبھل کا دورہ کریں گے۔ وائناڈ کی نئی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا بھی ان کے ساتھ موجود رہیں گی۔
Maharashtra CM: دیویندر فڑنویس بنیں گے سی ایم، ایکناتھ شندے لیں گے ڈپٹی سی ایم کا حلف، جانئے اجیت پوار کو ملے گا کونسا عہدہ؟
کل (5 دسمبر) مہاراشٹر میں، ایکناتھ شندے دیویندر فڑنویس کی قیادت والی حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ کل صرف تین اہم رہنما حلف اٹھائیں گے۔
PE investment hits $30.89 bn: پی ای سرمایہ کاری 22.7 فیصد اضافے کے ساتھ 30.89 بلین ڈالر تک پہنچی
مقامی سرمائے کے باوجود عالمی معاشی حالات اس شعبے پر اثر انداز ہوتے رہتے ہیں۔ ارنسٹ اینڈ ینگ (EY) کے پارٹنر وویک سونی نے کہا کہ اگر آپ غیر ملکی فنڈ ہیں، تو جغرافیائی سیاست، جو امریکہ میں ہوتا ہے، اس کا بہت بڑا اثر ہوتا ہے کیونکہ ہندوستان میں جو سرمایہ لگایا جا رہا ہے، اس کا زیادہ تر حصہ وہیں سے آرہا ہے۔
International Day of Persons with Disabilities: جہاں چیلنج دیوار بنتی ہیں،وہاں معذور لوگ سیڑھیاں بنادیتے ہیں: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر سنگھ نے کہا، "معذور افراد ہر چیلنج کو موقع میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔" انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ "معذور " الفاظ کو "دیویانگ" میں تبدیل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا
Bank credit to MSMEs up by 14% in October: RBI data: اکتوبر میں MSMEs کو بینک کریڈٹ میں 14 فیصد کا اضافہ: آر بی آئی ڈیٹا
بہتر کریڈٹ رسائی کے لیے، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ڈپٹی گورنر سوامی ناتھن جے نے بھی گزشتہ ماہ MSMEs پر زور دیا تھا کہ وہ اپنے کاروبار کو باقاعدہ بنائیں، کریڈٹ ڈسپلن کے لیے کوشش کریں اور فنانس تک بہتر رسائی اور مالیاتی صحت کو بہتر بنانے کے لیے صلاحیت سازی میں سرمایہ کاری کریں۔
Bangladesh Crisis: ہندوؤں کا تحفظ صرف کمیونٹی کا مسئلہ نہیں ہے ،بلکہ انسانیت کی بقا کا سوال ہے: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ 2013 سے اب تک 4000 سے زیادہ ہندوؤں پر حملے ہوئے ہیں اور گزشتہ 22 سالوں میں 500 سے زیادہ مندروں کو تباہ کیا گیا ہے۔
Bharatiya Vayuyan Vidheyak 2024: ’’پی ایم مودی مانیں گے نہیں…اپنے دوست اڈانی کو 6 ایئرپورٹس دے دیئے…‘‘، راجیہ سبھا میں کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا وزیر اعظم پر بڑا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصر حسین نے اڈانی معالے پر کہا کہ اس سے پہلے ہنڈنبرگ رپورٹ سب کے سامنے آئی ہے۔ اس میں اسٹاک مارکیٹ منیپولیشن، شیل کمپنیز، اوور انوائسنگ کے سنگین الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ سرکاری ایجنسیز سیبی کا بھی معاملہ اس میں آیا ہے۔





