Vladimir Putin Praised India: ہندوستان میں منافع بخش ہے سرمایہ کاری، صدر پوتن نے وزیر اعظم مودی کے ‘میک ان انڈیا’ اقدام کی کی ستائش
پوتن نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی قیادت اپنے مفادات کو ترجیح دینے کی پالیسی پر مرکوز ہے۔ روسی صدر نے کہا، "وزیر اعظم مودی کا بھی میک ان انڈیا کے نام سے ایک ایسا ہی پروگرام ہے۔
UP Politics: ڈی این اے بیان پر ناراض اکھلیش یادو، وزیر اعلیٰ یوگی کو دیا بڑا چیلنج
اترپردیش کے ایودھیا میں جمعرات کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سنبھل میں تشدد کا ذکر کرتے ہوئے ڈی این اے کے بارے میں بات کی۔ ان کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ وزیراعلیٰ کے اس بیان پر سیاسی بیانات کا دور چل رہا ہے۔
مہاراشٹرمیں یویندرفڑنویس کی حلف برداری سے پہلے تعطل ختم، ایکناتھ شندے نائب وزیراعلیٰ بننے کے لئے تیار
مہاراشٹر کے کارگزار وزیراعلیٰ اب نائب وزیراعلیٰ بننے کے لئے راضی ہوگئے ہیں۔ شیوسینا کے لیڈران پارٹی کا خط لے کرراج بھون جا رہے ہیں اور ایکناتھ شندے کے کابینہ میں شامل ہونے کا رسمی خط سونپیں گے۔
Kuldeep Singh Sengar Interim Bail: دہلی ہائی کورٹ نے اناؤ عصمت دری کیس کے ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو طبی بنیادوں پر 2دی ہفتوں کی عبوری ضمانت
دہلی ہائی کورٹ نے اناؤ عصمت دری معاملے میں بی جے پی سے نکالے گئے ایم ایل اے اور ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو راحت دی ہے۔ عدالت نے طبی بنیادوں پر سینگر کو 2 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دی ہے۔
CLAT Result 2025: سی ایل اے ٹی -پی جی 2025 کے نتائج پر پابندی کا مطالبہ، قانون کے طلباء نے سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی
سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں سی ایل اے ٹی -پی جی-2025 کے نتائج کے اعلان پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ درخواست قانون کے دو طالب علم انس خان اور آیوش اگروال کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر میں حلف برداری سے قبل افراتفری کا ماحول، ایکناتھ شندے کے نائب وزیراعلیٰ بننے پرتعطل برقرار
مہاراشٹرکے کارگاروزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے دیویندرفڑنویس حکومت میں نائب وزیراعلیٰ کے لئے حامی نہیں بھری ہے۔ اس سے پہلے خبرآئی تھی کہ شندے نائب وزیراعلیٰ ہوں گے اوروہ آزاد میدان میں ہونے والی تقریب میں حلف لیں گے۔
Delhi Assembly Election: دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے جتیندر سنگھ سنٹی ہوئے AAP میں شامل
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ایم ایل اے اور سماجی کاموں میں ان کی نمایاں شراکت کے لیے پدم شری سے نوازے گئے جتیندر سنگھ سنٹی نے آج عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
Sambit Patra called Rahul Gandhi a traitor: سمبت پاترا نے راہل گاندھی کو کہا ملک کا غدار
سمبت پاترا نے کہا کہ راہل گاندھی پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔ ایل او پی راہل گاندھی غدار ہیں۔ جارج سوروس اوپن سوسائٹی کو فنڈ دیتے ہیں۔ وہ ملک کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔ یہ مسئلہ ملک کی یکجہتی اور خود مختاری کا مسئلہ ہے۔ کچھ طاقتیں بھارت کو توڑنا چاہتی ہیں۔ ف
دہلی میں عام آدمی پارٹی کوہوسکتا ہے بڑا نقصان! اسپیکر رام نواس گوئل نے انتخابی سیاست سے ریٹئرمنٹ کا اعلان کردیا
دہلی میں الیکشن سے پہلے اسپیکر رام نواس گوئل نے انتخابی سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے متعلق انہوں نے اروند کیجریوال کو بھی خط لکھا ہے۔
Manmohan: دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر لیا حلف
دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا ہے۔ CJI سنجیو کھنہ نے جسٹس منموہن کو حلف دلایا۔ اس کے ساتھ سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔





