ISRO launches Proba-3: اسرو نے یورپی خلائی ایجنسی کے Proba-3 کو کیا لانچ، سورج کے راز کو کرے گا دریافت
اسرو نے کہا کہ دونوں سیٹلائٹس کو زمین کے مطلوبہ مدار میں کامیابی کے ساتھ نصب کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے اسرو نے ہندوستان کو جی پی ایس سے لے کر دوسرے مواصلاتی نظام تک کے معاملات میں بھی خود کفیل بنایا ہے۔
Praveen Nettaru Murder Case:پروین نیتارو قتل کیس میں این آئی اے نے تمل ناڈو اور کرناٹک میں کئی مقامات پر چھاپے مارے، ڈیجیٹل آلات سمیت کئی ثبوت ضبط کئے
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو پراوین نیتارو قتل کیس کے سلسلے میں تمل ناڈو اور کرناٹک میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ان جگہوں پر مارے گئے جن کا تعلق اس کیس کے مفرور ملزمان، مشتبہ افراد اور ان کے ساتھیوں سے ہے۔
کیا ہےOCCRP، امریکی حکومت کے ایجنڈے کے مطابق طے کرتا ہے ٹارگیٹ؟
حال ہی میں فرانسیسی اخبار ’میڈیا پارٹ‘ کی جانب سے او سی سی آر پی پر جاری کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ امریکی حکومت سے متاثر ایک تنظیم ہے۔ ’دی ہڈین لنکس بٹوین جائنٹ آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اینڈ یو ایس گورنمنٹ‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تنظیم کو جو بائیڈن کی سربراہی میں امریکی حکومت سے کافی مالی مدد ملی ہے۔
Supreme Court News: کیا آپ چاہتے ہیں کہ مزدور بھوک سے مرجائیں،سپریم کورٹ دہلی حکومت پر برہم ، گریپ 4 کو ہٹانے کا حکم
دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل شادان فراست نے کہا کہ ہم نے کارکنوں کو 2000 سے 90000 روپے ادا کیے ہیں۔ باقی 6000 روپے ہم آج ہی جاری کر دیں گے۔ اس پر بنچ نے کہا کہ 90 ہزار مزدور 8 ہزار روپے کے اہل ہیں۔ باقی 6 ہزار روپے کب ادا کریں گے؟
Devendra Fadnavis Takes Oath As CM: مہاراشٹر کے تیسری بار وزیراعلیٰ بنے دیویندر فڑنویس، جانئے کیسا رہا ہے ان کا سیاسی سفر؟
دیویندر فڑنویس تیسری بار مہاراشٹر میں وزیراعلیٰ بن چکے ہیں اور انہوں نے مہاراشٹر کی کمان سنبھال لی ہے۔ وہ چھٹی بار ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں۔ دیویندر فڑنویس آرایس ایس سے جڑے رہے ہیں۔ 1989 میں وہ اے بی وی پی سے بھی جڑے تھے۔
Devendra Fadnavis takes oath as CM: دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ بنے، حلف برداری تقریب میں شاہ رخ خان سمیت کئی مشہور شخصیات ہوئیں شامل
فڑنویس، شندے اور پوار نے 4 دسمبر کو گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور مہایوتی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ فڑنویس نے کہا کہ میں نے ایکناتھ شندے سے ملاقات کی اور ان سے اس حکومت میں شامل ہونے کی درخواست کی، کیونکہ یہ مہایوتی کارکنوں کی خواہش ہے… ہم مہاراشٹر کے لوگوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔
Maharashtra CM Oath Ceremony: دیویندر فڑنویس تیسری بار بنے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ، ایکناتھ شندے اور اجیت پوار نے بھی لیا نائب وزیراعلیٰ کا حلف
وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کو گورنر سی پی رادھا کرشنن نے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف اٹھایا۔
Maharashtra CM Oath Ceremony:جب دیویندر فڑنویس نے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے سے کہا، ‘میں نیا ابھیمنیو ہوں’
7 اگست 2024 کو ممبئی میں منعقدہ انرجی سمٹ کے دوران، دیویندر فڑنویس نے اپنی سیاسی زندگی سے متعلق سوالات کا کھل کر جواب دیا۔
Maharashtra Devendra Fadnavis Profile: دیویندر فڑنویس نے جب اندرا گاندھی کے نام والے اسکول میں تعلیم جاری رکھنے سے کردیا تھا انکار
دیویندرفڑنویس نے اپنے سیاسی کیریئر میں تمام اتارچڑھاؤدیکھے ہیں۔ 22 جولائی 1970 کو ناگپورشہرکے ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے دیویندرفڑنویس اپنی قائدانہ صلاحیتوں اورواضح اندازکے لئے جانا جاتا ہے۔
Devendra Fadnavis to be sworn in today: دیویندر فڑنویس کی آج تاجپوشی، پی ایم مودی کے ساتھ این ڈی اے کے اہم لیڈران ممبئی کے آزاد میدان میں جمع، اجیت اور شندے بنیں گے نائب وزیر اعلیٰ
ایکناتھ شندے نے بدھ کے روز مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت کے ڈھائی سال مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس سے پہلے کہ فڑنویس نے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ شندے نے کہا، ’’ہماری سرکار- مہایوتی سرکار، ہم تینوں اور ہماری ٹیم نے پچھلے ڈھائی سالوں میں جو کام کیا ہے وہ قابل ذکر ہے۔ یہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اتنے بڑے فیصلے لیے۔





