UPI Rule Changes: یوپی آئی کولے کر RBI کا بڑا فیصلہ! لائٹ والیٹ پر ٹرانزیکشن کی لمٹ میں اضافہ
آر بی آئی نے UPI لائٹ والٹچ کی لمٹ بڑھا دی ہے۔ اییا صورتحال مںے یوزر کے لےہ فی ٹرانزیکشن کی لمٹ 1000 روپے ہو گئی ہے۔
Farmers’ protest: کسانوں پر داغے گئے آنسو گیس کے گولے،حراست میں لئے گئے کئی کسان، دہلی آرہے کسانوں کو پولیس نے روکا
کسانوں کے احتجاج پر ہریانہ کے وزیر انل وج نے کہا کہ کیا انہوں نے (کسانوں) نے اجازت لی ہے؟ انہیں بغیر اجازت (دہلی) جانے کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے؟ اگر انہیں اجازت مل جائے تو اجازت دی جاسکتی ہے۔
Parliament Cash Row: میں صرف 500 کا ایک نوٹ لیکر پارلیمنٹ جاتا ہوں،میری سیٹ کے نیچے کسی نے نوٹوں کا بنڈل ڈالا ہے،جانچ ضروری ہے:ابھیشیک منو سنگھوی
کانگریس ایم پی نے کہا کہ میں اس کے بارے میں سن کر حیران ہوں۔ میں نے اس کے بارے میں کبھی نہیں سنا۔ میں کل 12.57 بجے ایوان کے اندر پہنچا۔ ایوان کی کاروائی دوپہر ایک بجے روک دی گئی۔ دوپہر 1 سے 1.30 بجے تک میں ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے ساتھ کینٹین میں بیٹھا اور لنچ کیا۔
Apple iPhone sales in India reach $10.7B: بھارت میں آئی فون کی فروخت 2024 میں 10 بلین ڈالر کے پار ہو جائے گی، سام سنگ دوسرے نمبر پر ہے
بھارت کی آئی فون کی پیداوار اگلے پانچ سالوں میں چین کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ موجودہ رفتار سے، Appleکے عالمی آپریشنز میں محصول یا فروخت میں شراکت کے لحاظ سے چین کے ساتھ برابری حاصل کرنے میں 10-15 سال لگ سکتے ہیں۔
HBCH&RC Punjab Signs MoU with ESIC : ہومی بھابھا کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر نے ای ایس آئی سی ہماچل کے ساتھ کیش لیس کینسر کا علاج کے لیے مفاہمت نامے پرکیا دستخط
ہومی بھابھا کینسر ہاسپیس اینڈ ریسرچ سنٹر، نیو چندی گڑھ، جو ایس اے ایس نگر، پنجاب میں واقع ہےاور ٹاٹا میموریل سینٹر کا حصہ ہے، جو کینسر کی دیکھ بھال میں بہترین کارکردگی کے لیے جانا جاتا ہے، اس نے بڑے پیمانے پر کینسر کا معیاری علاج فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
India’s Trade Grows 5.45% In H1/2024 To $576 Bn: ہندوستان کی تجارت 2024 کی پہلی ششماہی میں 5.45 فیصد بڑھ کر 576 بلین ڈالر ہوجائے گی: نیتی آیوگ
نیتی آیوگ کے سی ای او بی وی آر سبھرامنیم نے ڈیٹا پر مبنی نقطہ نظر اور ثبوت پر مبنی پالیسی سازی کی اہمیت پر زور دیا۔
Brand India has improved tremendously, says Oxford University Professor: برانڈ انڈیا کی امیج میں زبردست بہتری، آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کی رائے
پروفیسر سمترا دتہ نے کہا کہ ہندوستان اب نہ صرف اپنی ترقی کے لیے کام کر رہا ہے، بلکہ وہ دوسرے ممالک کی بھی مدد کر رہا ہے۔ PRAGATI جیسی مثالیں ہندوستان کو اپنی قیادت اور اچھے طریقوں کو دنیا کے سامنے دکھانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔
Currency notes found in Rajya Sabha: پارلیمنٹ میں بنچ کے نیچے سے نوٹوں کی گڈی برآمد،راجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ،چیئرمین نے جانچ کا دیا حکم
خبر ہے کہ سیٹ نمبر 222 جو کانگریس کے سینئر رہنمااور سینئر وکیل ابھیشک منو سنگھوی کے نام پر مقرر ہے،اسی سیٹ کے نیچے سے کل راجیہ سبھا کے ملازمین نے صفائی کرتے وقت نوٹ کی گڈی برآمد کی ہے۔
PLI Scheme Creates 5.84 Lakh Direct Jobs: پی ایل آئی اسکیم 5.84 لاکھ ملازمتیں پیدا ہورہی ، فارما، موبائل فون اور خوراک کے شعبوں میں سب سے بڑی کامیابی
رپورٹ کے مطابق 2024-2025 کی دوسری سہ ماہی میں کل کارپوریٹ ٹیکس وصولی میں درج کمپنیوں کا حصہ 38.3 فیصد تھا جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 37.7 فیصد تھا۔
1.45 crore register under PM’s rooftop solar scheme: وزیر اعظم کی روف ٹاپ سولر اسکیم کے تحت 1.45 کروڑ رجسٹریشن، 6.34 لاکھ پینل نصب
پی ایم مودی نے یوزر کو مفت بجلی فراہم کرنے کے لیے روف ٹاپ سولر اسکیم شروع کی تھی۔ 75,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ اس پروجیکٹ کا مقصد ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کرکے 1 کروڑ گھروں کو روشن کرنا ہے





