Bharat Express DD Free Dish

قومی

اب تک کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمان کئی سالوں سے اسلحہ کی اسمگلنگ میں ملوث تھے۔ اس معاملے میں این آئی اے کی جانچ ابھی بھی جاری ہے۔ بہار میں یہ چھاپہ مظفر پور ضلع کے فاکولی تھانے سے منسلک ہے۔

دراصل امت شاہ کو پارلیمنٹ میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ ابھی ایک فیشن ہو گیا ہے - امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر، امبیڈکر۔ اِتنا نام اگر بھگوان کالیتے تو سات جنموں تک سورگ مل جاتا۔امت شاہ کے اسی بیان پر ہنگامہ جاری ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے ایم پی ضیاء الرحمان کے گھر میں بجلی کے استعمال میں بے ضابطگیوں کی اطلاع محکمہ بجلی کو ملی تھی۔ محکمہ بجلی نے بتایا تھا کہ ایم پی کے احاطے میں بجلی کے دو کنکشن ہیں۔

ذرائع کے مطابق اب تک کے اس تصادم میں پانچ ملیٹنٹوں کو ہلاک کرنے میں سیکورٹی فورسز کامیاب ہوچکی ہے ،البتہ اس دوران دو اہلکار کے بھی زخمی ہونے کی خبر ہے۔ فی الحال انکاونٹر جاری ہے چونکہ ایسا مانا جارہا ہے کہ ایک یا دو مزید دہشت گرد ابھی اس علاقے میں چھپے ہوئے ہیں ۔

اس کمیٹی کا کام اس بل کا مطالعہ کرنا ہے۔ اس کا مقصد لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات کرانے کے امکانات اور فریم ورک پر گہرائی سے غور کرنا ہوگا۔ تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے اور گہرائی سے غور کرنے کے بعد یہ کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

واقعے کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کشتی آہستہ آہستہ پانی میں ڈوب رہی ہے۔ لوگوں کو لائف جیکٹس پہن کر دوسری کشتیوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اقلیتی اداروں سے این ای پی 2020 کے نفاذ میں فعال طور پر تعاون کرنے کی اپیل کی۔

امت شاہ نے کہا کہ میرا ویڈیو الیکشن کے دوران ایڈٹ کر کے پھیلایا گیا۔ اب امبیڈکر کے بارے میں غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے۔ میں اس پارٹی سے آیا ہوں جو بابا صاحب کی توہین نہیں کر سکتی۔ ہم نے امبیڈکر کے کام کو آگے بڑھایا ہے۔ ہم نے ریزرویشن کو آگے بڑھانے کے لیے کام کیا۔

کانگریس لیڈر کھرگے نے کہا کہ اگر پی ایم مودی کو  امبیڈکر جی سے محبت ہے، تو امت شاہ کو آج رات 12 بجے تک ہٹا دینا چاہئے، جو شخص آئین پر حلف لینے کے بعد ایوان میں آتا ہے۔وہ وزیر بن جاتا ہے۔ اگر وہ  آئین کی توہین کرے تو اسے کابینہ میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔

نفٹی بینک 695.25 پوائنٹس یا 1.32 فیصد کی کمی کے ساتھ 52,139.55 پر بند ہوا۔ نفٹی مڈ کیپ 100 انڈیکس 378.65 پوائنٹس یا 0.64 فیصد کی کمی کے ساتھ 58,723.25 پر بند ہوا۔ نفٹی اسمال کیپ 100 انڈیکس 168.10 پوائنٹس یا 0.87 فیصد گر کر 19,230.35 پر بند ہوا۔