Bharat Express DD Free Dish

قومی

دارالحکومت دہلی میں آلودگی میں بہتری آئی ہے۔ اس کے بعد سی اے کیو ایم نے GRAP-4 کو دہلی این سی آر سے ہٹا دیا ہے۔ گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (GRAP 4) کے تحت سخت قوانین لاگو کیے گئے تھے۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے منگل (24 دسمبر 2024) کو پہلی بار اپنے خلاف لائے گئے نوٹس پر تبصرہ کیا۔ چندر شیکھر آزاد کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا کہ سبزی کاٹنے والے چاقو سے کبھی بائی پاس سرجری نہ کریں۔

راج یوگی برہما کمار اوم پرکاش ’بھائی جی‘کی 9ویں برسی کے موقع پر آج (24 دسمبر) اندور میں ایک میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے مہمان خصوصی کے طور پر پروگرام میں شرکت کی۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کو لے کر گزشتہ کچھ دنوں سے کانگریس مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن پر سوال اٹھا رہی ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن نے منگل (24 دسمبر 2024) کو کانگریس کو جواب دیا ہے۔

بی ایس پی کے مظاہرے اور اپوزیشن کے بیانات کے درمیان سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اس معاملے میں بچاؤ میں آئے۔ ایک پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ نے انڈین نیشنل کانگریس پر سنگین الزامات لگائے۔

ان کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر آیئے ہم سب ان کے آئیڈیلس کو حقیقی شکل دینے اور بھارت کے لیے ان کی تصوریت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نئے سرے سے خود کا وقف کریں۔ آیئے ہم سب ایک ایسے بھارت کی تعمیر کے لیے کوشاں ہوں۔

 انٹرنیشنل آئیکوٹیبل ہیومن رائٹس سوشل کونسل کے زیرِاہتمام اس با وقارتقریب میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد اوراداروں کی کامیابیوں کو نہایت شانداراندازمیں سراہا گیا۔

چندرا کے شوہر ایم راگھو نے کہا کہ یہ کجریوال نے غلطی سے چندرا کا نام لے لیا ہو۔ یا ایسا بھی ہوسکتا ہے ان کے ذہن میں نام کوئی اور رہا ہو لیکن انجانے میں چندرا کا نام نکل گیا ہو۔ ہمارا ووٹ کبھی نہیں کٹا ہے ۔ ووٹر لسٹ میں ہم دونوں کا نام پہلے بھی تھااور آج بھی ہے۔

دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ سالوں میں پوری دہلی میں 24 گھنٹے صاف پانی کی سپلائی کی جائے گی۔

سابق رکن اسمبلی الکا لانبا کالکا جی سے کانگریس کی امیدوار ہوں گی۔ ذرائع کے حوالے سے یہ جانکاری سامنے آئی ہے۔ الکا لانبا دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی کو ٹکردیں گی۔