Business News: شہری – دیہی فرق کم ہونے سے ہندوستان میں غیرغذائی اشیاء پر گھریلو اخراجات میں اضافہ ہوا
دیہی یوزر کے اخراجات میں 2011-12 کے مقابلے میں 45.4 فیصد اضافہ ہوا، جو شہری علاقوں میں 38.1 فیصد اضافے سے زیادہ تھا، جو کہ مانگ کے نمونوں میں معمولی ہم آہنگی کو ظاہر کرتا ہے
PM Modi’s Journey Through 2024 In Pictures: سال2024 میں پی ایم مودی کی سرگرمیوں کی کہانی،اہم اور یادگار تصویروں کی زبانی
سال 2024 کےآخری دن پی ایم مودی کے ایک سال کی پوری کہانی کو تصویروں کی زبانی پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ تصاویر سال بھر کے پی ایم مودی کے سب سے مشہور لمحات کو قید کرتی ہیں۔
India’s Primary Market: سال 2024 کو اسٹاک مارکیٹ سے آئی پی او کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ، کیا 2025 میں بھی آئی پی او مارکیٹ میں آئے گی تیزی ؟
2025 ہندوستان کے آئی پی او کی تیزی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے، ایل جی انڈیا اور فلپ کارٹ جیسی کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہیں۔ میں
Delhi-NCR Weather Update: دہلی این سی آر میں سردی اور گھنی دھند کا قہر جاری ، محکمہ موسمیات نے جاری کیا یلو الرٹ
نئے سال یعنی یکم جنوری کو کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے۔ صبح کے وقت درمیانی سے گھنی دھند بھی ہوگی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 2 جنوری سے 5 جنوری تک بڑھے گا۔
Sambhal Accident: سنبھل میں بڑا حادثہ، ٹکر کے بعد بائیک کو 2 کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی بولیرو
اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ایک بڑا حادثہ سامنے آیا ہے۔ یہاں بی جے پی کا اسٹیکر لگی ایک بولیرو کار نے پہلے بائک سوار کو ٹکر ماری۔ موٹر سائیکل بولیرو میں پھنس گئی جس کے بعد کار ڈرائیور اسے دو کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا۔
Delhi Election 2025: ’سابق وزیر اعلیٰ نے آپ کو عارضی وزیر اعلیٰ کہا، یہ توہین ہے‘، ایل جی نے آتشی کو لکھا خط
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے وزیر اعلیٰ آتشی کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ دنوں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آتشی کو عارضی وزیر اعلیٰ کہا، جس پر انہیں اعتراض ہے۔
Nitish Kumar return to Patna: دہلی سے خالی ہاتھ پٹنہ لوٹے نتیش کمار، پی ایم مودی اور جے پی نڈا سے نہیں ہوئی ملاقات،قیاس آرائیاں تیز
ذرائع کے مطابق پی ایم مودی سے آج چار بجے ملاقات طے تھی ،لیکن عین وقت پر یہ ملاقات منسوخ ہوگئی۔ حالانکہ اس کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی۔ اس کے بعد ایک دوسری ملاقات بی جے پی صدر جے پی نڈا سے طے تھی۔
Weather Update: شمالی ہندوستان میں پھر خراب ہوگا موسم، بارش اور سردی میں اضافے کا الرٹ؛ پہاڑوں پر ہوگی برف باری
موسم کے حوالے سے تازہ ترین اپ ڈیٹ ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے جاری کیا ہے۔ محکمہ نے پیش قیاسی کی ہے کہ ایک نئی ویسٹرن ڈسٹربنس4 جنوری کی رات سے شمالی ہندوستان میں برف باری اور بارش لائے گی۔
Brutality against tribal women: اڈیشہ میں قبائلی خواتین پر بربریت معاملے میں راہل گاندھی نے بی جے پی پر کیا بڑا حملہ
اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں دو قبائلی خواتین کو درخت سے باندھ کر مار پیٹ کے واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کو گووردھن پور گاؤں میں پیش آیا۔ خواتین پر کچھ قبائلی خاندانوں کا مذہب تبدیل کروانے کی کوشش کرنے کا الزام تھا۔
SP MP Zia ur Rahman Barq: سنبھل پہنچے ایم پی ضیاء الرحمان برق، کہا- امن کو آگ لگانے والا تھا یہاں کا واقعہ
سنبھل تشدد پر بیان دیتے ہوئے برق نے کہا کہ وہ واقعہ امن کو آگ لگانے والا تھا۔ ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا اور ہمارے ہی خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ بجلی چوری پر ان کا کہنا تھا کہ اگر کل پولیس کی لاٹھی غائب ہو جائے گا تو مجھے ذمہ دار ٹھہریا جائےگا۔





