West Bengal Assembly Election: ترنمول کانگریس اکیلے لڑے گی الیکشن… ابھیشیک بنرجی نے کیا بڑا اعلان!
دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد اب مغربی بنگال میں انڈیا اتحاد کو دھچکا لگا ہے۔ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے جمعرات کو واضح کیا کہ ترنمول کانگریس 2026 کے اسمبلی انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔
Dalai Lama Security: مذہبی رہنما دلائی لامہ کی سیکورٹی میں اضافہ، مرکز نے دی Z زمرہ کی سیکورٹی
مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ مت کے مذہبی رہنما دلائی لامہ کو زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دی ہے۔ محکمہ انٹیلی جنس نے دلائی لامہ کی سیکورٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش کی تھی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
وقف بل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا-ہندوستان میں مسلمانوں کا اپنی جائیداد پر اتنا ہی حق ہے جتنا سکھوں اور ہندوؤں کا
مسلم پرسنل لا بورڈ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کا اپنی جائیداد پر اتنا ہی حق ہے جتنا سکھوں اور ہندوؤں کا۔
TRAI tightens rules against spam calls: اسپَیم پر لگام نہ لگایا تو لگے گا 10 لاکھ روپے تک کا جرمانہ، مرکزی سرکار نے ٹیلی کام کمپنیوں کو کیا خبردار
وزارت ٹیلی کام کے مطابق، ترامیم کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ رجسٹرڈ اداروں کے ذریعے جائز تجارتی مواصلات سبسکرائبرز کی ترجیح اور رضامندی کی بنیاد پر ہوں۔ اس سے صارفین کے مفادات میں توازن پیدا ہو گا اور ملک میں جائز اقتصادی سرگرمیوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔
Amanatullah Khan News:امانت اللہ خان کی گرفتاری پر عدالت نے لگائی روک، راؤز ایوینیو کورٹ نے جانچ میں شامل ہونے کے لئے کہا
عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو عدالت نے بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤز ایوینیو کورٹ نے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے امانت اللہ خان کو پولیس کی جانچ میں شامل ہونے کی ہدایت دی ہے۔
Azam Khan and his son get bail: اعظم خان اور ان کے بیٹے کو ’سپریم‘ ریلیف، مشین چوری کیس میں ملی ضمانت
سال 2022 میں اعظم خان، ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان اور دیگر لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے رام پور ضلع کے نگر پالیکا پریشد کے ذریعہ خریدی گئی سڑک صاف کرنے کی مشین چوری کر لی تھی۔ اس کے بعد یہ مشین رام پور میں واقع خان کی جوہر یونیورسٹی سے برآمد ہوئی تھی۔
Adani Defence & Aerospace: اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس ڈی آر ڈی او نے گاڑی پر نصب کاؤنٹر ڈرون سسٹم کی نقاب کشائی کی
اڈانی ڈیفنس اور ایرو اسپیس نے ڈی آر ڈی او کے ساتھ مل کر منگل کو یہاں ایرو انڈیا میں ہندوستان کے وہیکل ماونٹڈ کاؤنٹر ڈرون سسٹم کی نقاب کشائی کی۔
JPC report on Waqf: وقف ترمیمی بل سے متعلق جے پی سی رپورٹ راجیہ سبھا میں پیش، اپوزیشن کا واک آؤٹ، کانگریس ایم پی ڈاکٹر سید ناصر حسین نے لگایا بڑا الزام
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل 2024 پر تبادلہ خیال کے لئے بنائی گئی جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) کے رکن اور کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سید ناصرحسین نے اپوزیشن کے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کرنے کے بعد کہا کہ وقف ترمیمی بل پر آج پیش ہوئی جے پی سی رپورٹ پوری طرح سے …
Nita Ambani will discuss India’s Contribution: نیتا امبانی دنیا میں ہندوستان کے تعاون پرکریں گی بات
ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو ہارورڈ یونیورسٹی کی باوقار'سالانہ انڈیا کانفرنس' میں کلیدی مقررکے طور پر دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ نیتا امبانی ہارورڈ بزنس اسکول کے سابق ڈین نتن نوہریا کے ساتھ ہندوستان کے فن اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں اور دنیا میں ہندوستان کی شراکت پر تبادلہ خیال کریں گی۔
Jamia Millia Islamia Protest: دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کئی طلباء کو حراست میں لے لیا، ان مطالبات کو لے کر کر رہے تھے احتجاج
طلباء کو ایسے وقت میں حراست میں لیا گیا ہے جب یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی دو پی ایچ ڈی طلباء کے احتجاجی پروگرام کا جائزہ لینے والی ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی کی میٹنگ 25 فروری کو ہونا ہے۔ حالانکہ، ابھی تک یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔





