I&B sector gets Rs 4,786 cr FDI in first nine months of FY25: اطلاعات اور نشریات کے شعبے نے مالی سال 2025 کے پہلے نو مہینوں میں 4,786 کروڑ روپے کی FDI حاصل کی
اسٹار انڈیا میں ڈزنی کی کل سرمایہ کاری نو مہینوں میں 3,847 کروڑ تک پہنچ گئی، جس میں پہلی سہ ماہی میں 2,839 کروڑ شامل ہیں۔
Chhattisgarh’s Sukma Gets First Mobile Tower: چھتیس گڑھ کے سکما میں سی آر پی ایف بیس پر پہلا موبائل ٹاور نصب کیا گیا
یہ گاؤں پہلے نکسل متاثر تھا۔ یہ علاقہ نکسلیوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا ،لیکن سیکورٹی فورسز کی مسلسل کارروائی سے نکسل تنظیمیں کمزور ہوتی جارہی ہیں۔
Apple to begin airpods production: ایپل اپریل سے Foxconn حیدرآباد پلانٹ میں برآمد کے لیے AirPods کی تیاری شروع کرے گا
ہندوستان میں ایئر پوڈز کی پیداوار اس قیاس کے درمیان اہم ہو گئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ باہمی محصولات کے بعد ایپل ملک میں پیداوار میں کمی کر سکتا ہے
Smartphone exports beat estimates: اسمارٹ فون کی برآمدات امیدسے زیادہ ، مالی سال 2025میں اب تک 21 بلین ڈالر سے تجاوز
اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ کے عالمی مرکز کے طور پر ابھرتے ہوئے ہندوستان میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ برآمدات مسلسل بڑھ رہی ہیں
Protest Against Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، بڑی تعداد میں لوگ ہوئے شامل
اے آئی ایم پی ایل بی کے مطابق، اس احتجاج میں کانگریس، ٹی ایم سی، آر جے ڈی، جے ایم ایم، این سی پی، ایس پی، اے آئی ایم آئی ایم، ڈی ایم کے، اکالی دل، شیو سینا اور آئی یو ایم ایل کے نمائندے شرکت کی۔
Bihar Board Class 12th Result 2025: بہار بورڈ کے انٹر کے نتائج کا 24 مارچ تک اعلان ہونے کا امکان، جانئے تازہ ترین اپ ڈیٹس
بہار بورڈ کلاس 12ویں کا امتحان 2025 بی ایس ای بی نے یکم فروری سے 15 فروری 2025 تک جاری رہا تھا۔ بورڈ کےامتحان دو شفٹوں میں ہوئے تھے،
Eve Teasing Squad in Delhi: ’اینٹی رومیو اسکواڈ‘ کی طرز پر دہلی میں ہوگا ’ایو ٹیزنگ اسکواڈ‘، اتنے پولیس اہلکاروں کی ہوگی تعیناتی
یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش کے وزیر اعلی بننے کے بعد سال 2017 میں اینٹی رومیو اسکواڈ تشکیل دیا تھا۔ اس کا مقصد ریاست کے اسکولوں اور کالجوں کے باہر لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعات کو روکنا تھا۔ شروع میں اس اسکواڈ کا بہت چرچا ہوا لیکن بعد میں اسے ختم کر دیا گیا۔
Politics intensifies over Aurangzeb’s tomb: اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کی مہم تیز،مہاراشٹرمیں وشو ہندو پریشد کے احتجاجی مظاہرے
وی ایچ پی اور بجرنگ دل نے اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج پوری ریاست میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
Delhi Weather Today: دہلی میں تیزی سے بدلے گا موسم،مارچ میں مئی کی گرمی کا اثر نظر آئے گا، جانئےآج موسم کیسا رہے گا؟
آئی ایم ڈی کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو دن کے وقت تیز ہوائیں چلیں گی۔ ہوا کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم رہنے کا امکان ہے
Acharya Pramod Krishnam criticizes Saamana editorial: راہل گاندھی کے ساتھ مل کر سنجے راوت اس ملک میں ایک اور پاکستان بنانا چاہتے ہیں:آچاریہ پرمود کرشنم
انہوں نے کہا کہ 2027 میں کانگریس ایک نئے روپ میں تب نظرآسکتی ہے جب کانگریس پارٹی سے راہل گاندھی کو باہر نکالا جائے گا اور اس کی قیادت کو مکمل طور پر خارج کردی جائے گی ،بصورت دیگرکانگریس کی دوکان ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے گی۔





