India Extends Support To Myanmar: وزیر اعظم نے میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے کی ملاقات،حالیہ زلزلے سے ہونے والی تباہی پر تعزیت کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: بینکاک میں بمسٹیک سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے ملاقات کی۔ ایک بار پھر حالیہ زلزلے کے تناظر میں جانی و مالی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
PM Modi Attends BIMSTEC Dinner : وزیراعظم نریندر مودی نے بینکاک میں بمسٹیک ڈنر میں کی شرکت ، خطے کے رہنماؤں کے ساتھ ہوئی بات چیت
وزیراعظم مودی نے تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیٹونگٹارن شیناواترا کے ساتھ اپنی ملاقات کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔ انہوں نے تھائی عوام اور حکومت کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ زلزلے کے بعد تھائی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
PM Modi Meets Thaksin Shinawatra: وزیراعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم سے کی ملاقات،متعدد امور پر ہوئی بات
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-تھائی لینڈ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے قیام کے بارے میں ایک مشترکہ اعلامیہ کا تبادلہ کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) اور سمندری ورثے کے شعبوں میں مفاہمت نامے کا تبادلہ بھی کیا۔
Congress to challenge Waqf Bill soon in SC: کانگریس جلد ہی سپریم کورٹ میں وقف ترمیمی بل کو کرے گی چیلنج،کئی پارٹیاں اور تنظیمیں بھی کررہی ہیں تیاریاں
حکومت نے اس بل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسلم کمیونٹی کے مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں کرتا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں بحث کے دوران مسلم کمیونٹی کو یقین دلایا کہ یہ بل ان کے مذہبی عمل میں مداخلت نہیں کرے گا۔
Yogi government’s big decision after passing the Waqf bill: وقف بل منظور ہوتے ہی ایکشن میں سی ایم یوگی،ایک لاکھ سے زائد جائیدادوں پر کارروائی کا دیا حکم
ذرائع کے مطابق کئی اضلاع میں تالابوں، چراگاہوں، کھلیانوں اور پبلک یوٹیلیٹی اراضی کو وقف قرار دے کر قبضہ کر لیا گیاہے۔ اب ایسے معاملات میں سخت تحقیقات کے بعد زمین کو سرکاری جائیداد قرار دے کر واپس کر لیا جائے گا۔
Resignation continues in JDU: نتیش کمار کو جھٹکے پر جھٹکا،اب تک 6 لیڈران نے پارٹی سے دیا استعفیٰ، غلام رسول بلیاوی بھی قطار میں،لے سکتے ہیں فیصلہ
اب تک محمد تبریز صدیقی علی گڑھ سمیت چھ لیڈر پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔مانا یہ بھی جارہا ہے کہ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری غلام رسول بلیاوی بھی پارٹی چھوڑ سکتے ہیں چونکہ انہوں نے بغاوت کا سر بلند کردیا ہے۔
Waqf Amendment Bill: اوقاف کے خلاف یوگی کا بلڈوزر اب ہوگا بے لگام!صرف یوپی میں ہیں ایک لاکھ 24ہزار سے زیادہ وقف کی جائیدادیں،پڑھیں تفصیلات
پورے ملک میں وقف کی سب سے زیادہ زمین اتر پردیش میں ہے۔ اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کا انتظام وقف بورڈ کرتا ہے۔ یوپی کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد نے وقف جائیدادوں سے متعلق ڈیٹا جاری کیا ہے۔
PM Modi on Waqf Amendment Bill 2024: وقف بل منظور ہونے پر پی ایم مودی کا بڑا بیان،جو پیچھے رہ گئے تھے انہیں اب موقع ملے گا،شفافیت اور جوابدہی کا بول بالا ہوگا
پی ایم مودی نےکہاکہ کئی سالوں سے وقف نظام میں شفافیت اور جوابدہی کا فقدان تھا، جس نے خاص طور پر مسلم خواتین، غریب مسلمانوں اور پسماندہ برادری کو نقصان پہنچایا۔ اب جو قوانین پاس ہوئے ہیں وہ اس نظام کو مزید شفاف بنائیں گے۔
Congress MP Imran Pratapgarhi On Waqf Amendment Bill: عمران پرتاپ گڑھی نے راجیہ سبھا میں کی زبردست تقریر، وقف ترمیمی بل پر کہیں یہ بڑی باتیں
کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے الزام لگایا کہ حکومت اس بل کو مسلم خواتین کے مفاد میں بتا رہی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ مسلم طبقے کے خلاف ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔
Waqf Amendment Bill passed in Rajya Sabha: لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی وقف ترمیمی بل منظور، جانئے حکومت-اپوزیشن کو ملے کتنے ووٹ؟
مرکزی حکومت کے ذریعہ لایا گیا وقف ترمیمی بل 2024 لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی منظور ہوگیا ہے۔ لوک سبھا کی طرح راجیہ سبھا میں بھی بحث کافی دیرتک چلے گی۔ اب یہ بل قانون بننے کی سمت میں آگے بڑھ چکا ہے۔





