Bihar: مار پیٹ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد آتش زنی اور توڑ پھوڑ، علاقے میں کشیدگی کے بعد دفعہ 144 نافذ
جس میں زیادہ زخموں کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی، جبکہ دیگر دو نوجوان بری طرح زخمی ہیں۔ جیسے ہی لوگوں کو اس کا علم ہوا، علاقے میں ہنگامہ آرائی، آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔
Kapil Sibal: مودی کے دو کروڑ نوکریوں کے وعدے کا کیا ہوا؟ کپل سبل نے موہن بھاگوت کے بیان پرکیا طنز
سنگھ کے سربراہ نے ایک پروگرام میں کہا تھا، ''لوگ جو بھی کام کرتے ہیں، اس کا احترام کیا جانا چاہیے۔ محنت کی عزت کا فقدان معاشرے میں بے روزگاری کی ایک بڑی وجہ ہے۔
Parliament Budget Session:اپوزیشن کے ہنگامے سے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے بارے میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ ہم نے رول 267 کے تحت جو نوٹس دیا ہے اس پر پہلے بحث ہونی چاہئے
CM Yogi: سی ایم یوگی نے کیا VFS گلوبل ویزا ایپلیکیشن سینٹر کا افتتاح، یوپی کے لوگوں کو نہیں جانا پڑے گا اب دہلی
سی ایم یوگی نے وی ایف ایس گلوبل کے بانی اور سی ای او کو اس مرکز کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ سینٹر ایک سال میں تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار ویزا درخواستوں کو نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
MCD Mayor Election Today: دہلی کو نہیں ملا نیا میئر ؟تیسری بار ملتوی ہوا الیکشن
میٹنگ میں میئر، ڈپٹی میئر اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے چھ ممبران کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے، لیکن میئر الیکشن سے پہلے عام آدمی پارٹی (آپ) نے پروٹیم کو ایک خط لکھا ہے
Supreme Court: سپریم کورٹ کو آج مل گے پانچ نئے جج ، چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے دلائی حلف
سپریم کورٹ میں آج پانچ نئے ججوں کی تقرری کی جائے گی ،جس سے عدالت عظمیٰ میں ججوں کی کل تعداد 32 ہو جائے گی
Diesel Price in India: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آپ کے شہر میں جانیں کیا ہیں
اگر ہم بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو دیکھیں تو وہ اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر آپ خام تیل کی قیمت پر نظر ڈالیں تو برینٹ کروڈ 80.06 ڈالر فی بیرل پر برقرار ہے۔ اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 73.50 ڈالر فی بیرل کی شرح پر برقرار ہے۔
All India Muslim Personal Law Board on Uniform Civil Code: مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسترد کیا یونیفارم سول کوڈ، کہا-ملک میں گھولا جا رہا ہے نفرت کا زہر
AIMPlB Meeting: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عام شہریوں کی مذہبی آزادی کا بھی احترام کرے اور یونیفارم سول کوڈ کو نافذ کرنا غیر جمہوری ہوگا۔
Adani Group Controversy: اڈانی تنازعہ پر کانگریس نے کھولا محاذ، 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
Congress: کانگریس نے اس معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت عام لوگوں کے پیسے کا استعمال اپنے قریبی دوستوں کی مدد کے لئے کر رہی ہے۔
Chinese Apps: مرکزی حکومت کی ڈیجیٹل ہڑتال، 200 سے زائد چینی کنکشن ایپس پر پابندی
خاص طور پر آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں ان ایپس کے قرض لینے والوں کی طرف سے کئی خودکشیوں اور ہراساں کیے جانے کے بعد یہ مسئلہ منظر عام پر آیا۔