Maulana Mohammad Rahmani on Waqf Amendment Bill: مسلمانوں نے اللہ تعالیٰ کے مقام اوراس کی قدرو منزلت کونہیں سمجھا: مولانا محمد رحمانی کی دردمندانہ اپیل
ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر کے صدر مولانا محمد رحمان مدنی نے کہا کہ ہمارے ملک کی آزادی کوتقریباً اسی سال ہونے والے ہیں، لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہماری قیادت نے نہ تعلیم میں کوئی مضبوط کام کیا اورنہ ہی دینی تربیت کی طرف توجہ دی تواس غفلت کا یہی لازمی نتیجہ ہے، جس سے ہم جوجھ رہے ہیں۔
High-level talks between PM Modi and Sri Lankan President: وزیر اعظم مودی اور سری لنکا کے صدر دسانائیکے کی اعلیٰ سطحی بات چیت، شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز
وزیر اعظم نریندر مودی نے 4 اپریل کو سری لنکا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کا آغاز پرتپاک استقبال اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کے ساتھ کیا۔
Shahzeb Rizvi resigned from RLD: وقف بل پر اب آر ایل ڈی میں افراتفری، ریاستی جنرل سکریٹری نے پارٹی چھوڑی
وقف بل کو لے کر کئی مسلم تنظیموں میں پہلے ہی عدم اطمینان تھا، لیکن آر ایل ڈی کی حمایت کے بعد پارٹی کے اندر بھی احتجاج کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
PM Modi meets Sri Lankan opposition leader: وزیر اعظم مودی نے سری لنکا کے اپوزیشن لیڈر سے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر دیا زور
سری لنکا کے اپنے تین روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کولمبو میں سری لنکا کے اپوزیشن لیڈر سجیت پریماداسا سے ملاقات کی۔
Home Minister Amit Shah appeal: ہتھیار چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں، کسی کے مارے جانے پر کوئی خوش نہیں ہوتا، وزیر داخلہ کی خصوصی اپیل
چھتیس گڑھ میں فوج اور سیکورٹی اہلکار ایک ایک کر کے نکسلیوں کو ختم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ ایسے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلیوں سے خصوصی اپیل کی ہے۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم مودی کو سری لنکا نے پیش کیا خاص استقبالیہ، صدر دسانائیکے سے کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر دیا زور
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولمبو میں صدارتی سکریٹریٹ میں سری لنکا کے صدر انور کمار دسانائیکے سے ملاقات کی۔
PM Modi Sri Lanka Visit: چھ سال بعد سری لنکا دورے پر پہنچے وزیر اعظم مودی، شاندار استقبال کے دوران لگائے گئے مودی-مودی کے نعرے، گارڈ آف آنر بھی دیا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے کے بعد جمعہ کی شام سری لنکا پہنچے۔ کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکا حکومت کے چھ وزراء نے ان کا استقبال کیا۔
Amanatullah Khan on Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل کے خلاف عدالت پہنچے امانت اللہ خان، کہا- اسے منسوخ کردینا چاہئے
وقف ترمیمی بل 2024 کولوک سبھا اورراجیہ سبھا میں منظور کردیا گیا ہے اورصدرجمہوریہ کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔ اس کے خلاف عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔
Waqf Amendment Bill: وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے مفاد میں، مجھے دی جارہی ہیں دھمکیاں، بی جے پی لیڈر سید شہنوازحسین نے کردیا بڑا دعویٰ
وقف ترمیمی بل کے پارلیمنٹ سے منظورہونے کے بعد اسے لے کرسیاسی بیان بازی تیزہوگئی ہے۔ بی جے پی لیڈران کا کہنا ہے کہ یہ بل مسلمانوں خاص طورپرغریبوں کے مفاد میں ہے، جبکہ اپوزیشن اسے لے کرلوگوں کو گمراہ کررہا ہے۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر سری لنکا پہنچے، دفاعی اور تجارتی معاہدوں کے حوالے سے نہایت اہم دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ایک نہایت اہم 3 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے سے ملاقات کریں گے۔





