India Weather Alert: دہلی سمیت 14 ریاستوں میں موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ، 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہواؤں کا خطرہ
ملک بھر میں مانسون کی سرگرمی کے درمیان محکمہ موسمیات نے 14 ریاستوں میں موسلا دھار بارش اور تیز آندھی و طوفان کی وارننگ جاری کی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
Sudivya Kumar Sonu Passes Away: جھارکھنڈ حکومت کے وزیر سدیویہ کمار سونو کا انتقال، جے ایم ایم نے گہرے رنج و غم کا کیا اظہار
گریڈیہ کے رکن اسمبلی اور جے ایم ایم کے سینئر لیڈر سدیویہ کمار سونو اچانک بیمار پڑنے کے بعد انتقال کر گئے، اعلیٰ و تکنیکی تعلیم، شہری ترقی سمیت کئی اہم محکموں کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے
President Appoints Dr. Dinesh Sharma as LG of Andaman and Nicobar: دنیش شرما بنائے گئے انڈمان نکوبار جزائر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر، یوپی میں نبھا چکے ہیں نائب وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری
اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما جزائر انڈمان اور نکوبار کے نئے لیفٹیننٹ گورنر ہوں گے۔ وہ فی الحال راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔ ان کی مدت کار اگلے ہفتے ختم ہو رہی ہے، جس کے بعد وہ لیفٹیننٹ گورنر بن جائیں گے۔
Congress Organisational Reshuffle: کانگریس میں بڑی تنظیمی تبدیلی، سچن پائلٹ کو پنجاب اوربھوپیش بگھیل کو آسام کی ذمہ داری
سچن پائلٹ کے سامنے پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج پارٹی کے مختلف گروپوں کو ایک پلیٹ فارم پرلانا ہوگا۔ چرن جیت سنگھ چنی، راجا وڈنگ اور دیگراہم لیڈران کے درمیان اختلافات کے ماحول میں تنظیمی اتحاد قائم کرنا اور کارکنوں کو انتخابی تیاریوں کے لیے متحرک کرنا سچ پائلٹ کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہوسکتا ہے۔
Arshad Madani on Demolition of Mosque: سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں مسجد گرائے جانے پر مولانا ارشد مدنی نے اٹھائے سوال، کہا- بلڈوزر انصاف نہیں
جمعیت علماء ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ یہ معاملہ صرف ایک مسجد کا نہیں ہے، بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، مذہبی آزادی، شہریوں کی مساوات اور ریاست کے غیر جانب دارانہ کردار جیسے بنیادی سوالات سے جڑا ہوا ہے۔
ایک اسکالرکی تعمیرمیں اساتذہ کے ساتھ اداروں کا بھی اہم کردار: غالب انسٹی ٹیوٹ اور این سی پی یو ایل کے مشترکہ ریسرچ اسکالر سیمینار میں ڈاکٹر جاوید حسن کا اظہارخیال
غالب انسٹی ٹیوٹ اورقومی کونسل برائے فروغ اردوزبان کے زیراہتمام سہ روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالر سیمینار جاری ہے۔ اس سیمینار میں بڑی تعداد میں نوجوان ریسرچ اسکالرس شرکت کررہے ہیں۔ ساتھ ہی مختلف یونیورسٹیوں کے نوجوان اساتذہ کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
PM Modi Take a Dig at Opposition: دماغی نکسل وہ ہومیوپیتھک گولی تھی جس نے سب کو باہر نکال دیا‘، پی ایم مودی کا اپوزیشن پر طنز
اپنے خطاب کے اختتام پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کشتی بھی ہماری، ملاح بھی ہمارا۔ لہروں پر جیت لکھنے کا حوصلہ بھی ہمارا۔ پرواز بھی ہماری، ہواؤں کا سامنا کرنے کا جنون بھی ہمارا۔ خواب بھی ہمارا، عزم بھی ہمارا۔ خود انحصار بھارت کا عزم بھی ہمارا۔ ترقی یافتہ ہندوستان کی راہ پر ہمارا ہر قدم بھی ہمارا ہو۔
PM Modi targets Opposition at SRCC: ایس آر سی سی کی صد سالہ تقریب میں پی ایم مودی کا اپوزیشن پر نشانہ، بولے- 2013 میں مایوسی اور پالیسی مفلوجی کے دور میں تھا ملک
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ان کی 2013 کی ایس آر سی سی تقریر کافی زیر بحث ہے۔ لوگوں نے اس تقریر کو دوبارہ سنا اور پڑھا، جبکہ نئی نسل نے بھی اسے دوبارہ دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریر کا اثر آج بھی 13-14 سال بعد محسوس کیا جا رہا ہے۔
PM Modi at SRCC’s 100th Foundation Day: ایس آر سی سی کی سویں یوم تاسیس تقریب میں پی ایم مودی نے کہا- صرف اس کا نام لینا ہی اپنے آپ میں ایک پہچان ہے
وزیر اعظم مودی صد سالہ تقریب میں شرکت کے لیے دہلی میٹرو کے ذریعے ایس آر سی سی پہنچے۔ سفر کے دوران انہوں نے میٹرو میں طلبہ اور دیگر مسافروں سے بے تکلف گفتگو کی اور ان کا خیرمقدم بھی قبول کیا۔
PM Modi’s Gujarat visit: پی ایم مودی کے گجرات دورے سے پہلے وڈودرا-نوساری میں ’سوچھتا سے سواگت‘ کمپی، 250 گاؤں میں صفائی مہم
وزیر اعظم مودی کے سوچھ بھارت مشن کے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے ضلع میں بڑے پیمانے پر صفائی مہم چلائی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اب تک 250 گاؤں میں صفائی مہم چلائی جا چکی ہے، 313 مربع کلومیٹر رقبے کو صاف کیا گیا ہے اور 505 کلومیٹر سڑکوں کی صفائی مکمل کی گئی ہے۔





