Bulldozer Action on Saharanpur Mosque: سہارنپور کلکٹریٹ کی مسجد پر بلڈوزر ایکشن، اقرا حسن گھر میں نظر بند، عمران مسعود نے حکومت پر لگایا ماحول خراب کرنے کا الزام
اقرا حسن کے مطابق وہ سہارنپور جاکر انتظامیہ کے افسران سے ملاقات کرنا چاہتی تھیں تاکہ معاملے کی معلومات حاصل کرنے کے ساتھ عوام کی آواز بھی اٹھائی جاسکے، لیکن پولیس نے انہیں گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس کی وجہ سے انہیں روکا جائے، اس کے باوجود انہیں ہاؤس اریسٹ کردیا گیا۔
Nepal Darchula Landslide: نیپال میں ایک اور بحران: دارچولا میں بڑا لینڈ سلائیڈ، بھارت تک تباہی کا خدشہ
نیپال کے دارچولا ضلع میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈ کے باعث چمیلیا (چولانی) دریا کا راستہ رک گیا ہے، جس سے ملبے کے پیچھے پانی جمع ہو رہا ہے۔ اگر یہ عارضی جھیل ٹوٹ گئی تو کالی دریا کے ذریعے اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
PM Modi To Address SRCC Students: ایس آر سی سی کی صد سالہ تقریب میں پی ایم مودی کی شرکت آج، طلبہ سے خصوصی خطاب، نوجوانوں سے رابطے پر ہوگی توجہ
سری رام کالج آف کامرس کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقد کی جانے والی یہ تقریب ادارے کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ معروف صنعت کار اور سماجی کارکن سر سری رام نے 1926 میں اس کالج کی بنیاد رکھی تھی۔ گزشتہ ایک صدی کے دوران ایس آر سی سی نے ملک کو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی کئی نسلیں تیار کی ہیں۔
Amit Shah Three days Goa Visit: امت شاہ کا 3 روزہ گوا دورہ: منشیات کے خلاف جنگ اور سکیورٹی جائزے پر اہم اجلاس
امت شاہ گوا دورہ 2026: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 3 روزہ گوا دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ مغربی زونل کونسل کی میٹنگ، منشیات کے معاملے پر پریس کانفرنس اور گوا پولیس کی ’پریزیڈنٹ کلرز‘ تقریب میں شرکت کریں گے۔
Teacher Day 2026: یومِ اساتذہ پر امت شاہ نے اساتذہ کو کیا سلام، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت
ٹیچرز ڈے 2026: یومِ اساتذہ کے موقع پر امت شاہ نے ملک کے تمام اساتذہ کو مبارکباد پیش کی اور سابق صدر، عظیم فلسفی اور ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ جانیں ان کا مکمل پیغام۔
National Teachers Award 2026: کون ہیں48 بہترین اساتذہ ؟ یومِ اساتذہ پر صدر دروپدی مرمو کے ہاتھوں ہوگا اعزاز
نیشنل ٹیچرز ایوارڈ 2026: یومِ اساتذہ (5 ستمبر) کے خاص موقع پر نئی دہلی کے وگیان بھون میں صدر دروپدی مرمو ملک کے 48 ہونہار اساتذہ کو قومی اساتذہ ایوارڈ 2026 سے نوازیں گی۔ دیکھیں مکمل فہرست اور جانیں تمام اساتذہ کے نام اور ان کے اسکول۔
Kerala Thrissur Road Accident: کیرالہ میں بھیانک سڑک حادثہ، لاری سے ٹکرائی کار، 8 طلبہ ہلاک
کیرالہ روڈ ایکسیڈنٹ: کیرالہ کے تریشور میں ایک بھیانک سڑک حادثے میں لاری سے ٹکرانے کے بعد کار میں سوار 8 طلبہ کی موت ہو گئی۔ حادثہ کپیمنگلم کے قریب پنمبیکنّو میں پیش آیا۔
Suriname Ambassador Hanisha Jairam In Haridwar: جنم اشٹمی پر ہریدوار پہنچیں سورینام کی سفیر، منسا دیوی کے درشن کرکے سوامی کیلاشانند مہاراج سے لیا آشیرواد
جنم اشٹمی کے موقع پر سورینام کی سفیر ہنیشا جے رام ہریدوار پہنچیں۔ انہوں نے ماں منسا دیوی مندر میں درشن کیے اور جنوبی کالی مندر میں سوامی کیلاشانند گری سے آشیرواد لیا۔
Todays Weather: محکمہ موسمیات کا ریڈ الرٹ: دہلی، یوپی، بہار سمیت 17 ریاستوں میں آندھی اور شدید بارش کی وارننگ
آج کا موسم: مانسون کی سرگرمی میں تیزی کے باعث آج ملک کی 17 ریاستوں میں شدید بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Nepal Flood Update: نیپال میں سیلاب کے دوران راحت کی خبر: 5 سالہ بچے سمیت مزید 3 بھارتی شہری بحفاظت ریسکیو
نیپال فلڈ اپڈیٹس: وزارت خارجہ نے جمعہ کو بتایا کہ گزشتہ ہفتے نیپال میں آنے والے ہولناک سیلاب کے بعد تریشولی بازار سے مزید 3 بھارتی شہریوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ان میں ایک 5 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 169 بھارتی شہریوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔





