Amit Shah on 50th anniversary of Sikkim: وزیر داخلہ امت شاہ نے سکّم کی 50ویں سالگرہ پر ریاست کے لوگوں کی دی مبارکباد، کہا-سکّم نے قائم کیا ہے ترقی کا نیا معیار
امت شاہ نے کاشتکاری اور سیاحت میں ریاست کی کامیابیوں کی تعریف کی اور اسے بہترین کارکردگی کا معیار قرار دیا۔
PM Modi will visit Rajasthan: وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو کریں گے راجستھان کا دورہ، کئی ریلوے اسٹیشنوں کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو راجستھان کے بیکانیر کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ آپریشن سندور کی تکمیل کے بعد یہ وزیر اعظم مودی کا راجستھان کا پہلا دورہ ہے۔
Endangered Species Day: کھالوں کا شکار اور ختم ہوتے جنگلات… برفانی تیندوئے سے لے کر بنگال ٹائیگر تک، بھارت میں معدوم ہو رہی ہیں یہ انواع
خطرے سے دوچار فہرست میں ایشیائی ہاتھی، گنگا کی ڈولفن، ایک سینگ والے گینڈے، برفانی تیندوئے اور بنگال ٹائیگر سمیت دیگر انواع شامل ہیں۔
India’s big plan to isolate Pakistan: مودی حکومت نے عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کے لیے بنایا بڑا منصوبہ، کئی ممالک بھیجے جائیں گے اراکین پارلیمان پر مشتمل وفود
ذرائع کے مطابق یہ اقدام تنازعہ کشمیر کو بین الاقوامی بنانے کے لیے پاکستان کی بڑھتی ہوئی کوششوں کے درمیان سامنے آیا ہے ، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تبصرے بھی شامل ہیں۔
SC Refuses Stay On Rohingyas Deportation: روہنگیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت،ملک بدری پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار،عرضی گزار وکیل کو لگادی پھٹکار
سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ جب ملک اتنے مشکل وقت سے گزر رہا ہے تب آپ اس طرح کے خیالی واقعات لے کر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ، سپریم کورٹ نے 43 روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری ملک بدری پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
Turkiye Boycott: ترکیہ کے بائیکاٹ میں اڈانی ایئرپورٹس بھی شامل،ممبئی اور احمد آباد ہوائی اڈوں پر ترک کمپنی سیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ منسوخ کیا
اڈانی ایئرپورٹس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اقدام حکومت کی طرف سے سیلبی کی سیکورٹی کلیئرنس کی منسوخی کے بعد کیا گیا ہے۔
Jagdish Devda controversial remarks: پورا ملک،فوج اور سپاہی پی ایم مودی کے قدموں میں سر نِگوں ہیں:مدھیہ پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کا متنازعہ بیان
دیوڑا نے اس کارروائی کے لیے وزیر اعظم کی تعریف کی، لیکن فوج کو 'وزیر اعظم کے قدموں پر جھکنے' کے طور پر بیان کرنے والے ان کے بیان نے تنازع کھڑا کر دیا۔ اب اپوزیشن نے اسے فوج کی توہین قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔
Army and Police Joint Operation in J&K: جموں و کشمیر میں فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 48 گھنٹوں کے دوران مارے گئے 6 دہشت گرد
سری نگر: فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے سینئر عہدیداروں نے جمعہ کے روز یہاں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دو الگ الگ آپریشنوں میں صرف 48 گھنٹوں کے دوران مشترکہ فورسز نے چھ دہشت گردوں کو مار گرایا۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے آئی جی پی (کشمیر) وی …
Mumbai attack mastermind Tahawwur Rana: مرکزی حکومت نے تہور رانا کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے وکلاء کی بنائی ایک ٹیم ، تشار مہتا کریں گے اس کی قیادت
وزارت داخلہ کی طرف سے تشکیل دی گئی ٹیم RC-04/2009 NIA/DLI کیس سے متعلق مقدمے اور دیگر معاملات کی نچلی عدالت، NIA کورٹ، دہلی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پیروی کرے گی۔
Rajnath Singh at Bhuj Air Base: ’’یہ تو صرف ٹریلر تھا… صحیح وقت آنے پر دکھائیں گے پوری فلم‘‘، بھج ایئربیس پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا-آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے آج بھج ایئربیس پہنچ کر فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔





