Weather changes in NCR: این سی آر میں بدلا موسم کا مزاج، دھوپ، بارش اور طوفان سے لوگ پریشان
بارش اور طوفان کے باوجود درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تبدیلی موسمیاتی تبدیلی کی علامت ہو سکتی ہے۔ اس قسم کا موسم نہ صرف عام لوگوں کو متاثر کر رہا ہے بلکہ کسانوں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے بھی مشکلات پیدا کر رہا ہے۔
Operation Sindoor: براہموس، باراک اور آکاش تیر… وہ ہتھیار جن سے بھارت نے پاکستان میں مچائی تباہی
یہ ایک طاقتور وار ہیڈ اور اسمارٹ سینسرز سے لیس ہے۔ ریڈار، لانچر اور کنٹرول سسٹم - سب کچھ ہندوستان میں بنایا گیا ہے۔ یہ نظام اب ہندوستان کی فضائی سلامتی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
AMU Vice Chancellor Appointment Case: اے ایم یو کے وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ، ہائی کورٹ آج سنا سکتا ہے فیصلہ
عدالتی دستاویزات اور سرکاری ذرائع سے موصول ہوئی جانکاری کے مطابق، ایکٹنگ وائس چانسلر پر جان بوجھ کر اس سلیکشن کمیٹی کی صدارت کرنے کا الزام ہے، جس میں ان کی اہلیہ امیدوار تھیں، یہ اقدام ادارہ جاتی اخلاقیات اور سروس کنڈکٹ کے قوانین کی ڈائریکٹ خلاف ورزی ہے
Bihar Assembly Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمشنر وویک جوشی نے لیا جائزہ
الیکشن کمشنر نے نوجوانوں کی ووٹر رجسٹریشن کی کم شرح پر تشویش کا اظہار کیا۔ بہار میں 18-19 سال کی عمر کے نوجوانوں کی تخمینہ تعداد تقریباً 64 لاکھ ہے، جبکہ فی الحال صرف 8,08,857 رجسٹرڈ ہیں۔ انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ نوجوانوں کی رجسٹریشن کو بڑھانے کی کوششیں تیز کریں۔
Operation Sindoor: بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو کریں گے بے نقاب ششی تھرور،مودی حکومت سے ملی بڑی ذمہ داری
پی ٹی آئی نے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ ششی تھرور، منیش تیواری، سلمان خورشید اور امر سنگھ سے اس وفد کے لئے رابطہ کیا گیا ہے
SPAN Article: اہم معدنی وسائل میں شراکت داری کا قیام
امریکی مقرر تھامس لوگراسو کے حالیہ دورۂ ہند سے اہم معدنیات کے موضوع پر بات چیت کے ذریعہ کامپیکٹ اورٹرسٹ کے اہداف میں پیش رفت ہوئی۔ اس دورے نے تحقیق، صنعت اور پالیسی کو باہم مربوط کر کے امریکہ اور ہندوستان کے درمیان ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کے تعلقات کو مزید مستحکم کیا۔
President Murmu conferred the 58th Jnanpith Award: صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے سنسکرت کے عالم جگد گرو رام بھدر چاریہ کو 58واں گیان پیٹھی ایوارڈ کیا تفویض
رام بھدراچاریہ جی کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ انہوں نے ایک متاثر کن ترغیب آمیز مثال قائم کی ہے۔ انہوں نے ان کی کثیر جہتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی روحانی تصوریت سے ادب اور معاشرے کی غیر معمولی خدمت کی ہے۔
Sindoor Ki Lalkaar: بی جے پی لیڈر منوج تیواری نے نیا گانا گا کر کیا فوج کو سلام، جاری کیا اپنا گانا ’’سندور کی للکار‘‘
منوج تیواری نے گانے کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ایک کوشش آپ کے منوج تیواری کی بھی۔ بھارتی فوج کو سیلیوٹ‘‘۔
Congress on Operation Sindoor: آپریشن سندور کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں پی ایم مودی،کانگریس کو مسلسل بدنام کرنے کی کررہے ہیں کوشش:جئے رام رمیش
بھارت نے آپریشن سندور کے تحت پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔اس کے بعد پھر دونوں ملکوں کے مابین دو تین دنوں تک جنگ کی صورتحال برقرار رہی، پھر اس کے بعد سیز فائر معاہدہ طے پاگیا۔
Celebi Aviation moves court: سیلبی ایوی ایشن نے سیکورٹی کلیئرنس کی منسوخی کے خلاف کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ، کہا-ہمارا ترکیہ کی حکومت سے کوئی تعلق نہیں
قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے مرکز کے ذریعہ سیکورٹی کلیئرنس کو منسوخ کرنے کے ایک دن بعد ترکی میں مقیم ایوی ایشن فرم Celebi (سیلبی) نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور حکومت کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکز کا یہ حکم آپریشن سندور کے بعد ہندوستان …





