صدرِ جمہوریہ ہند سے وائس چانسلر ہروفیسرمظہر آصف کی ملاقات، دروپدی مرمو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے علمی کردار کو سراہا
پروفیسرمظہرآصف نے صدرجمہوریہ ہند کواقلیتوں کی تعلیم، قومی ہم آہنگی اورسماجی ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے اپنی تجاویزپیش کیں اوران پرعمل درآمد کی ضرورت پرزوردیا۔ انہوں نے صدرجمہوریہ کواپنے جاری تحقیقی منصوبوں سے بھی آگاہ کیا۔
PM Modi welcomes QS World University Rankings 2026: وزیر اعظم مودی کا کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کا خیرمقدم، تحقیق و اختراع کے فروغ کے عزم کا اعادہ
ہندوستان نے اس سال کی QS ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بھارت کی جامعات نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ تقریباً 50 فیصد بھارتی تعلیمی اداروں کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، جو کہ ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔
PM Modi expresses grief over Pune road accident: پنے سڑک حادثہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا اظہار افسوس، متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان
مہاراشٹر کے ضلع پنے میں بدھ کی شام ایک دلخراش سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک 6 سالہ بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ جیجوری- مورگاؤں روڈ پر ایک ہوٹل کے سامنے پیش آیا، جب ایک تیز رفتار سوزوکی سوئفٹ ڈیزائر کار ایک کھڑی پک اپ گاڑی سے جا ٹکرائی۔
Bihar Assembly Election 2025: تیجسوی یادو ہی ہوں گے وزیر اعلیٰ، بہار الیکشن سے پہلے لالو پرساد یادو کا بڑا اعلان
آئندہ بہاراسمبلی الیکشن سے پہلے راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہرحال میں تیجسوی یادو ہی وزیراعلیٰ ہوں گے۔ دوسری جانب، عظیم اتحاد کی طرف سے ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
Reliance Jewels announces Big Bangle Fest: ریلائنس جیولز نے بگ بینگل فیسٹ کا اعلان کیا، سونے اور ہیروں کی چوڑیوں پر شاندار رعایت، پرکشش آفر سے فائدہ اٹھانے کی اپیل
ریلائنس جیولز کی صارفین سے اس شاندار فیسٹیول آفر کا فائدہ اٹھانے کی اپیل۔ بگ بینگل فیسٹ نہ صرف سونے اور ہیرے کے زیورات میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے بلکہ روایت اور طرزِ زندگی کو خوبصورتی سے جوڑتا ہے۔
After service disruptions, ICICI, Axis look to move away: آئی سی آئی سی آئی ، ایکسس بینک سمیت دیگر ادارے DreamFolks سے کنارہ کشی کی تیاری میں، اڈانی گروپ نے اچانک سروسز معطل کیے جانے پر جتایا تھا اعتراض
یہ پیش رفت ستمبر 2024 میں پیش آنے والے اُس واقعے کے بعد سامنے آئی ہے، جب DreamFolks کی جانب سے فراہم کی جانے والی سروسز میں ایک روزہ رکاوٹ کے باعث ملک بھر میں ہزاروں بینک اور کارڈ صارفین کو ایئرپورٹ لاؤنجز میں داخلے سے محروم ہونا پڑا تھا۔
Ahmedabad plane crash: احمد آباد طیارہ حادثہ میں بلیک باکس کو پہنچا شدید نقصان، ڈاٹا نکالنا ہوا مشکل، جانچ کے لیے بھیجا جا سکتا ہے امریکہ
بلیک بکس کو تجزیہ کے لیے امریکہ کے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی واشنگٹن تجربہ گاہ بھیجنے کی تیاری ہے۔ اس سے اڑان کے آخری لمحوں، جیسے اونچائی، رفتار اور کاک پٹ میں بات چیت کی جانکاری مل سکتی ہے۔
Second flight from Iran arrives in India: ایران سے دوسری فلائٹ بھی پہنچی ہندوستان، 110 طلبا کے بعد ہندوستانی سفیروں کے کنبوں کی وطن واپسی
آپریشن سندھو کے تحت ایران میں پھنسے ہندوستانیوں کو لے کر جمعرات کو دوسری فلائٹ بھی دہلی ایئرپورٹ پہنچی۔ اس فلائٹ میں تہران میں مقیم سفیروں کے اہل خانہ سوار تھے، حالانکہ ان کی تعداد کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔
Amit Shah on Indian languages: ’’جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا-ہندوستانی زبانیں ہیں ملک کی ثقافتی شناخت کی روح
سابق آئی اے ایس افسر آشوتوش اگنی ہوتری کی کتاب ’’میں بوند سویم، خود ساگر ہوں‘‘ کی تقریبِ اجرا کےموقع پر خطاب کر رہے تھے وزیر داخلہ امت شاہ۔
بی جے پی سے قربت کی قیاس آرائیوں پر ششی تھرور نے کہا- ’کانگریس سے کچھ اختلاف، پارٹی کے اندر رکھوں گا اپنی بات‘
کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرورنے کہا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کچھ موضوعات پراختلاف ہیں اوروہ اس موضوع پرپارٹی کے اندر تبادلہ خیال کریں گے۔ انہوں نے اس متعلق کچھ نہیں کہا، لیکن کانگریس کے ساتھ ان کے اختلافات کی خبریں پہلے سے آتی رہی ہیں۔





