Kiren Rijiju Speech Bharat Express Urdu Conclave: عشق کرنا ہے تو اردو سیکھیے! بزمِ صحافت میں کرین رجیجو نے کہا-یہ ہندوستانی زبان ہے
بھارت ایکسپریس اردو کے ’بزمِ صحافت‘ میں مرکزی وزیر کرین رجیجو نے اردو کو گنگا جمنی تہذیب کی علامت قرار دیا، نوجوانوں کو اردو سے جوڑنے پر دیا زور
Shahnawaz Hussain At Bharat Express Urdu Conclave: ’اپیندر رائے اردو کے سب سے بڑے دوست‘، بزمِ صحافت میں شاہنواز حسین نے کھل کر کی تعریف
شاہنواز حسین نے کہا، اردو کو بھلائے جانے کے دور میں اپیندر رائے اسے آگے بڑھانے کے لیے کر رہے ہیں اہم کام، ان کی اردو سے محبت قابلِ تحسین ہے
BJP Leader Ram Asre Kushwaha Joins SP: اتر پردیش میں بی جے پی سے الگ ہوئے رام آسرے کشواہا، 13 سال بعد سماج وادی پارٹی میں واپسی
سابق وزیر رام آسرے کشواہا نے بی جے پی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار کی، پہلے بھی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رہ چکے ہیں
PM Modi 76th Birthday: دفاع، خارجہ امور سے لے کر وزیر خزانہ تک، مرکزی وزرا نے وزیر اعظم مودی کو سالگرہ کی دی مبارکباد
76ویں سالگرہ پر مرکزی وزرا اور این ڈی اے رہنماؤں نے وزیر اعظم کی عوامی زندگی اور خدمات کو یاد کیا، ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ان کے وژن کا ذکر
Arshad Madani’s Remarks On UCC: یو سی سی پر ارشد مدنی کا بیان، ’شریعت کے خلاف کوئی قانون قبول نہیں‘
امت شاہ کے 2029 سے پہلے این ڈی اے کی زیرِ حکومت 21 ریاستوں میں یکساں شہری ضابطہ نافذ کرنے کے اعلان کے بعد جمعیت علماء ہند کے صدر نے اعتراض درج کرایا
ICABB 2027 JIIT Noida: جڑی بوٹیوں سے اے آئی تک، ICABB 2027 میں لکھی جائے گی نئی سائنسی داستان، JIIT نوئیڈا میں دنیا بھر کے سائنس داں ہوں گے جمع
جے پی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، نوئیڈا میں 28 سے 30 جنوری 2027 تک 10ویں بین الاقوامی بایو سائنس و بایوٹیکنالوجی کانفرنس، روایتی طبی علم، جدید بایوٹیکنالوجی، پائیدار زراعت اور مصنوعی ذہانت پر ہوگا عالمی تبادلہ خیال
PM Modi Birthday 2026: ’پچیس سال کی بے مثال وابستگی‘، صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ نے وزیر اعظم مودی کو سالگرہ کی دی مبارکباد
17 ستمبر 2026 کو وزیر اعظم نریندر مودی کی 76ویں سالگرہ پر دروپدی مرمو اور سی پی رادھا کرشنن نے نیک خواہشات کا اظہار کیا، طویل اور صحت مند زندگی کی دعا کی
Kiren Rijiju Bharat Express Urdu Conclave: دل کی بات آسانی سے کہنی ہے تو کیا کریں؟ بزمِ صحافت میں کرن رجیجو نے بتایا
مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا، اردو کسی ایک مذہب یا ملک کی زبان نہیں بلکہ خالص ہندوستانی زبان ہے، نوجوانوں کو اردو سے جوڑنے پر دیا زور
Bharat Express Urdu Conclave: شمع روشن کرنے کے ساتھ ہی بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو کا آغاز
مورخہ 17 ستمبر کو نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں بھارت ایکسپریس اردو کے نیشنل کانکلیو کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، بزم صحافت کے اس تاریخی کانکلیو میں مرکزی وزیر کرن رجیجو کے ساتھ ہی ملک کی سیاسی ،سماجی و ادبی شخصیات موجود ہیں۔
Bharat Express Urdu Conclave LIVE: ’بزمِ صحافت: نئے بھارت کی بات، اردو کے ساتھ، آئی آئی سی میں ملک کے بڑے دانشور جمع
بھارت ایکسپریس اردو کے تیسرے نیشنل کانکلیو کا نئی دہلی میں آغاز، سی ایم ڈی اپیندر رائے کی قیادت میں اردو صحافت اور نئے بھارت کے موضوع پر اہم شخصیات کا تبادلۂ خیال۔





