Azam Khan release from Sitapur jail : اعظم خان کو 23 ماہ بعد 23 ستمبر کو جیل سے ملی رہائی، اعظم خان کی رہائی سے قبل شیوپال سنگھ یادو کا بڑا بیان
حال ہی میں اعظم خان کی صحت کے تعلق سے ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ نے تشویش ظاہر کی تھی۔ اسی دوران ان کے بیٹے عبداللہ اعظم بھی جیل میں ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے اور ادویات کے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء بھی لے کر گئے تھے۔ ملاقات کے دوران زیادہ تر گفتگو خاندانی اور قانونی معاملات پر مرکوز رہی۔
Kolkata heavy rainfall paralyses normal life: موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں اور تاخیر کے لیے اضافی وقت دیں۔ مسافروں کو ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہونے سے پہلے ایئر لائن کی ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعے باقاعدگی سے اپنی پرواز کا اسٹیٹس چیک کرنا چاہیے۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں چللاتی دھوپ سے ہوا برا حال، ان ریاستوں میں بارش تھمنے کا نہیں لے رہی ہے کا نام
ہمالیائی ریاستوں میں بارش نے زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے۔ ہماچل پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی بار بادل پھٹنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ اتراکھنڈ کے متعدد اضلاع میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے،
Mamata Banerjee GST Reform Credit Politics: جی ایس ٹی ریفارم پر کریڈٹ وار، ممتا بنرجی بولیں – اس کا سہرا مرکز کو نہیں، مجھے جاتا ہے
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے ہی مرکزی حکومت کو خط لکھ کر انشورنس پر جی ایس ٹی سے چھوٹ دینے کی بات کی تھی۔ اب مرکزی حکومت اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔
Azam Khan to be released today: سیتاپور جیل سے 23 ماہ بعد ہوگی اعظم خان کی رہائی، سیکورٹی کے سخت انتظامات، ریاستی سیاست کے تناظر میں اہم پیش رفت
رہائی کے فوراً بعد اعظم خان رامپور کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں پارٹی کارکنان اور حامیوں نے ان کے شاندار استقبال کی تیاری کی ہے۔ سیاسی گلیاروں میں بھی ان کی رہائی کو لے کر بحثیں تیز ہو گئی ہیں اور اسے ریاستی سیاست کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
Linguistic diversity is India’s cultural heritage: زبانوں کی تنوع بھارت کی ثقافتی وراثت کا انمول سرمایہ، ہندی نے دوسری زبانوں کے درمیان پل کا کام کیا: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے آج ہندی پکھواڑا کے تحت بھارتیہ وِش وگیان انوسندھان سنستھان میں منعقد ہندی کانفرنس سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زبانوں کی تنوع بھارت کی ثقافتی وراثت کا انمول سرمایہ ہے۔
Gautam Adani Urges Staff To Drive Growth: سیبی کی کلین چٹ کے بعد گوتم اڈانی کا پیغام: ’’وہ بادل چھٹ گیا جو دو سال سے منڈلا رہا تھا‘‘
سیبی کی جانچ میں بڑی راحت، ہنڈن برگ رپورٹ کے الزامات خارج، کمپنی پوری قوت کے ساتھ نوآوری، شفافیت اور طویل مدتی ترقی پر توجہ دے گی۔
PM Modi’s open letter to the nation: ملک میں ایک نیا درمیانہ طبقہ ابھرا، ’پہلے اور اب‘ کے بورڈز دیکھ کر خوشی ہوئی، وزیراعظم نریندر مودی کا ملک کے نام کھلا خط
وزیراعظم مودی نے اپنے خط میں کہا کہ یہ اصلاحات نہ صرف بچت میں اضافہ کریں گی بلکہ ہمارے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں گی اور تہواروں کی رونق کو بڑھائیں گی۔
25 لاکھ خواتین کو ملے گا مفت ایل پی جی کنکشن، حکومت نے اجولا اسکیم کی توسیع کو دی منظوری
ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ہرایک کنکشن پر 2,050 روپئے خرچ کرے گی، جس سے مستفضین کومفت ایل پی جی سلینڈر کے ساتھ گیس چولہا اورریگولیٹروغیرہ بھی مفت مل سکے۔
Amit Shah unveils statues of RDC Bank Ex-Chairmen: گجرات میں امت شاہ نے RDC بینک کے سابق چیئرمین کے مجسمے کا افتتاح کیا، وزیرداخلہ نے کسانوں سے کی نامیاتی کھیتی کرنے کی اپیل
وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’اب تک کسی حکومت نے کوآپریٹیو سیکٹر کو اہمیت نہیں دی، لیکن 2021 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پہلی بار ایک الگ وزارت تعاون قائم کی۔ ہم اس وزارت سے جتنی بھی مدد درکار ہو، فراہم کرتے ہیں۔ راجکوٹ نے ہمیشہ اس شعبے میں شاندار نتائج حاصل کیے ہیں اور کئی ایوارڈز بھی جیتے ہیں۔‘‘





