Delhi High Court Action on student video: دہلی یونیورسٹی میں واش روم میں طالبات کے کپڑے بدلنے کا ویڈیو وائرل ہونے پر ہائی کورٹ نے پولیس کو کرلیا طلب
Delhi High Court Action on student video: آئی آئی ٹی دہلی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں دہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کے طالبات کے واش روم میں کپڑے بدلتے ہوئے کسی نے طالبات کا ویڈیو بناکر وائرل کردیا تھا۔
Arvind Kejriwal: امانت اللہ خان سے ملاقات کے بعد اروند کیجریوال نے کہا- ہمیں ختم کرنا چاہتے ہیں پی ایم، وہ فرضی کیس چلا رہے ہیں
اروند کیجریوال نے مزید کہا، "عآپ لیڈروں کے خلاف ایک فرضی مقدمہ چل رہا ہے، مودی کے کاموں اور الفاظ میں تکبر ہے، مودی نے ملک کا ماحول خراب کر دیا ہے، ہر کوئی ان سے خوفزدہ ہے"۔
Israel Hamas War: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے درمیان اسد الدین اویسی نے کہا ‘غزہ کے ہاتھ، فلسطین زندہ باد’
Israel Hamas War: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کا دنیا بھر میں چرچا ہو رہا ہے۔ کئی ممالک اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں اور کئی ممالک نے فلسطین کی حمایت کی ہے۔ اسی طرح اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) …
Accident: بھیوانی میں تیز رفتار کار نےکھڑے ہوئےٹرک کو ماری ٹکر، حادثے میں 6 افراد ہلاک
یہ حادثہ تیز رفتار کار سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ منگل کی دیر رات ایک کار میں چھ نوجوان سرلا گاؤں سے آرہے تھے اور کار کی رفتار بہت زیادہ تھی۔
Road Accident in Etawah: اٹاوہ میں سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، تین زخمی، ای رکشہ کےاڑ گئے پرخچے
اتر پردیش کے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق یہ حادثہ اکدل پولیس اسٹیشن کے چھوٹی فوفائی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔
Delhi Politics: دہلی کے ایل جی نے DANICS کیڈر کے 23 آئی پی ایس کا تبادلہ کیا، وکرم جیت، دیپک کو بڑی ذمہ داری ملی
راج نواس کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق 2006 بیچ کے آئی پی ایس افسر وکرمجیت سنگھ کو ویسٹرن رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنرمقرر کیا گیا ہے جب کہ 2007 بیچ کے آئی پی ایس افسر دیپک پروہت کو نئی دہلی رینج کا ایڈیشنل پولیس کمشنر بنایا گیا ہے۔
PM to visit Uttarakhand on 12th October: وزیر اعظم نریندر مودی 12 اکتوبر 2023 کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے
پی ایم مودی 12 اکتوبر کو اتراکھنڈ کے دورے پر ہوں گے۔ وزیر اعظم صبح تقریباً 8:30 بجے پتھورا گڑھ ضلع کے جولنگ کانگ پہنچیں گے، جہاں وہ پاروتی کنڈ میں پوجا اور درشن کریں گے۔ وزیر اعظم اس مقام پر مقدس آدی کیلاش سے بھی آشیرواد حاصل کریں گے۔ یہ علاقہ اپنی روحانی اہمیت اور قدرتی خوبصورتی کے لیے بیحد مشہور ہے۔
Ramesh Bidhuri Remarks: دانش علی پر متنازع بیان کے معاملے میں رمیش بدھوڑی پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے سامنے نہیں ہوئے پیش، کیا کچھ کہا؟
بدھوڑی 23 نومبر کو ہونے والے راجستھان اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی مہم میں مصروف ہیں۔ بی جے پی نے راجستھان کے ٹونک ضلع کا انچارج بدھوڑی، جو گجر برادری سے ہیں ، بنایا ہے۔ ٹونک میں اسمبلی کی چار سیٹیں ہیں۔
ED Raid on Amanatullah House: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ ختم،امانت اللہ خان نے کہا ،کچھ نہیں ملا،پریشان کرنے آئے تھے
امانت اللہ نے صحافیوں کو بتایا، 'ای ڈی کی ٹیم صبح سات بجے آئی۔ ای ڈی نے 12-14 گھنٹے تک تلاشی لی۔ میرے گھر سے کچھ نہیں ملا۔ یہ پرانا معاملہ ہے جس پر اب ایکشن لیا جا رہا ہے۔ سی بی آئی نے 2016 میں کیس درج کیا تھ
IRCTC scam: تیجسوی یادو نے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تو عدالت سے ملایہ جواب، کیا وہ ملک سے باہر نہیں جا پائیں گے؟
تیجسوی نے عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی اور اپنا پاسپورٹ جاری کرنے کے لیے درخواست دائر کی، تب عدالت نے اس کیس کی اگلی تاریخ بھی دے دی۔ اب بیرون ملک جانے کے کیس کی سماعت 16 اکتوبر کو ہوگی۔