Rahul Gandhi Haryana vote theft claim: راہل گاندھی کے ووٹ چوری کے الزام پر بی جے پی کا پلٹ وار، جانیں مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کیوں کہی یہ بڑی بات
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بڑے پیمانے پر ووٹ چوری کے لگائے گئے الزامات کو سراسر ’جھوٹا اور بے بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ بی جے پی کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب راہل گاندھی نے ایک پریس کانفرنس منعقد کر کے الیکشن کمیشن پر سوالات اٹھائے۔
Bihar Election 2025: بہار اسمبلی انتخابات میں زہران ممدانی کی انٹری، پرینکا گاندھی نے کہہ دی بڑی بات
کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے کہا کہ راہل گاندھی نے ووٹ چوری کے خلاف یاترا نکالی، مگر یہ کہتے ہیں کہ انہوں نے گھسپیٹیوں کے لیے یاترا نکالی۔ تو کیا یہاں کے ووٹر گھسپیٹیے ہیں؟ مہاگٹھ بندھن عوام کے حقوق کی لڑائی لڑ رہا ہے۔
Resignation of DGP Anurag Gupta: جھارکھنڈ میں ڈی جی پی انوراگ گپتا کا استعفیٰ کیوں بنا سیاسی بحث کا موضوع؟ جانئے وجہ
جھارکھنڈ کے آئی پی ایس انوراگ گپتا نے ڈی جی پی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے منگل کی دیر شام اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ان کے استعفے کو حکومت نے منظور کیا ہے یا نہیں، یہ واضح نہیں ہو سکا ہے۔
Bihar First Phase Of Polling On Thursday : بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ جمعرات کو، سمراٹ، تیجسوی اور وجے سمیت کئی قدآور رہنماؤں کے مستقبل کا ہوگا فیصلہ
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جمعرات کو ہوگی، جس میں ریاست کے 121 اسمبلی حلقوں کے ووٹر 1314 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ اس مرحلے میں 3 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جبکہ کئی بڑے سیاسی چہروں کی ساکھ بھی داؤ پر لگی ہے۔
Rahul Gandhi PC On Election Commission: کبھی سیما کبھی سویٹی… راہل گاندھی کا دعویٰ- ہریانہ میں برازیل کی ماڈل نے 22 بار ڈالا ووٹ
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہریانہ میں ووٹ چوری کا الزام لگایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہریانہ میں کانگریس کی زبردست جیت کو ہار میں بدلا گیا۔ 25 لاکھ ووٹوں کی چوری کی گئی۔
Adani Energy Solutions Partners With RSWM : ٹیکسٹائل سیکٹر میں گرین انرجی کا سپرچارج، اڈانی انرجی سلوشنز اور آر ایس ڈبلیو ایم نے ملایا ہاتھ
ہندوستان کی معروف ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے ایک آر ایس ڈبلیو ایم لمیٹڈ نے اڈانی انرجی سلوشنز لمیٹڈ (اے ای ایس ایل) کے ساتھ 60 میگاواٹ رینوبل انرجی کی فراہمی کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
Rahul Gandhi Press Conference on Election Commission: راہل گاندھی کا دعویٰ- ہریانہ میں 25 لاکھ ووٹوں کی چوری ہوئی، کانگریس 8 سیٹوں پرصرف 22 ہزارسے ہاری
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بدھ کے روز (05 نومبر، 2025) پریس کانفرنس کرکے ہریانہ میں ووٹ چوری کا الزام لگایا۔ انہوں نے ہریانہ الیکشن میں انتخابی بے ضابطگیوں کا دعویٰ کیا اورکہا کہ کانگریس کی جیت کوبی جے پی کی جیت میں بدلنے کا منصوبہ بنایا گیا۔
Mirzapur Train Accident: مرزا پور کے چنارریلوے اسٹیشن پربڑا حادثہ، ٹرین سے کٹ کرکئی لوگوں کی دردناک موت
یوپی کے مرزا پور ضلع میں ٹرین کے نیچے آنے سے تقریباً 5 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے معاملے کا نوٹس لے کر ہر ممکن مدد کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔
PM Modi Extend Greetings On Guru Nanak Jayanti : گرو نانک جینتی اور دیو دیوالی پر وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام کو دی مبارکباد
وزیراعظم نریندر مودی نے گرو نانک دیو کے 555ویں پرکاش پرو (جینتی) اور کارتک پورنیما – دیو دیوالی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات انسانیت کے لیے دائمی رہنمائی کا ذریعہ ہیں، جو ہمدردی، مساوات، سادگی اور خدمت کے جذبے پر مبنی ہیں۔
Chhattisgarh Train Accident : چھتیس گڑھ ٹرین حادثہ، وزیراعلیٰ وِشنو دیو سائی نے مہلوکین کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا کیا اعلان
چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وِشنو دیو سائی نے بلاس پور میں پیش آئے دردناک ٹرین حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کے لیے پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے پچاس ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔





