سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے فرضی لیٹر ہیڈ کیس میں کل سماعت ہوگی، سی بی آئی کیس کی جانچ کر رہی ہے
دراصل یہ معاملہ 2009 کا ہے۔ جس کی جانچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ الزام ہے کہ ٹائٹلر اور اسلحہ ڈیلر ابھیشیک ورما نے اس وقت کے وزیر مملکت برائے داخلہ اجے ماکن کے فرضی لیٹر ہیڈ کا استعمال کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کو خط لکھ کر ایک چینی ٹیلی کام کمپنی کے اہلکاروں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کی درخواست کی تھی۔
Israel Hamas War: دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کے فیصلے کو برقرار رکھا، رام لیلا میدان میں مسلم مہاپنچایت کے انعقاد کی اجازت نہیں دی
یہ کہتے ہوئے جسٹس نے مشن سیو کانسٹی ٹیوشن تنظیم کی درخواست کو مسترد کر دیا ۔جس میں رام لیلا میدان میں مہاپنچایت منعقد کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی
Adani Solar: اڈانی گروپ 2027 تک سولر مینوفیکچرنگ کی صلاحیت میں 2.5 گنا اضافہ کرے گا
واحد گھریلو سولر پاور پلانٹ جس میں پائلٹ لائن انگوٹ ویفر (ہندوستان میں اپنی نوعیت کی پہلی) اور 2 گیگا واٹ بڑے پیمانے پر پیداواری سیل لائن ٹاپ کام ٹیکنالوجی کے ساتھ زیر تعمیر ہے۔
Ram Mandir Ayodhya: وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری 2024 کو رام مندرکی تقریب میں شامل ہونگے
قابل ذکربات یہ ہے کہ آج بدھ کو رام جنم بھومی تعمیراتی کمیٹی کے ارکان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
MP Election 2023: شیوراج سنگھ چوہان نے کمل ناتھ اور دگ وجے سنگھ پر طنز کرتے ہوئے کہا اب یہ کانگریس کپڑا پھاڑ کر کانگریس بن گئی ہے
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب کارکنان ٹکٹوں کی تقسیم میں من مانی کی شکایت کرنے کمل ناتھ کے پاس پہنچے تو کمل ناتھ نے انہیں دگ وجے سنگھ اور جے وردھن سنگھ کے کپڑے پھاڑنے بھیج دیا۔
Mahua Moitra: مہوا موئترا اور نشی کانت دوبے کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور جاری
نشی کانت دوبے نے بدھ کو ایکس پر پوسٹ کیا اور کہا، "سوال پارلیمنٹ کے وقار، ہندوستان کی سلامتی اورمبینہ رکن پارلیمنٹ کی دولت، بدعنوانی اور جرائم کے بارے میں ہے۔
Rajasthan Election 2023: سی ایم گہلوت کا اعلان – ‘خاندان کی خاتون گارجین کو ہرسال 500 روپے کا سلنڈر، ہر سال ملیں گے 10,000 روپے’
پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا، ’’راجستھان کی مٹی نے ملک کو بہت کچھ دیا ہے۔ یہ ہیروز کی سرزمین ہے۔ اس سرزمین نے لاتعداد شہید دئے اور یہیں سے آزادی کا شعلہ روشن ہوا، اس لیے یہاں کی ماؤں کو میرا سلام۔
NCERT Books: این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں اب انڈیا کے بجائے بھارت لکھا جائے گا، پینل کوتجویز کی ملی منظوری
این سی ای آر ٹی پینل کی یہ سفارش ایسے وقت میں کی گئی ہے۔ جب سیاسی حلقوں میں انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنے کی باتیں زورو شور سے سنائی دے رہی ہیں۔
Adani Group: اڈانی گروپ 2027 تک سولر مینوفیکچرنگ کی صلاحیت میں 2.5 گنا کرے گا اضافہ
شمسی توانائی کے بازار میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کے لیے، اڈانی گروپ نے 2027 تک 10 GW مربوط شمسی پیداواری صلاحیت بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
MP Elections 2023: کانگریس نے مدھیہ پردیش میں چار سیٹوں پر تبدیل کیے امیدوار، یہاں دیکھیں مکمل فہرست
ٹکٹ کے اعلان کے بعد اندرونی کشمکش سے دوچار کانگریس کی مشکلات کم نہیں ہو رہی تھیں۔کانگریس کے اسمبلی انتخابی دعویدار مسلسل سینئر لیڈروں سے ملاقات کر رہے تھے اور ٹکٹ تبدیل کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔