India’s Real Estate Sector: بھارت کی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ 2047 تک 10 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان
کولیئرس-سی آئی آئی کی رپورٹ میں تیز شہری کاری، حکومتی اصلاحات اور ٹیکنالوجی کی بنیاد پر غیر معمولی ترقی کی پیش گوئی۔ یہ رپورٹ اشارہ کرتی ہے کہ آنے والے دو دہائیوں میں ریئل اسٹیٹ نہ صرف سرمایہ کاری اور روزگار کا اہم ذریعہ بنے گا بلکہ بھارت کی مستقبل کی ترقی کی بنیادوں میں ایک مرکزی ستون کا کردار ادا کرے گا۔
India is the engine of global growth train in coming years: ہندوستان بنا دنیا کی گروتھ ٹرین کا انجن ، عالمی ترقی میں 8-10فیصد حصہ سے کرگئی تجاوز
جبکہ ہندوستان کی فی کس آمدنی $2,940 پر برقرار ہے، جو دنیا میں 136 ویں نمبر پر ہے، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہمیں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ہندوستان نے مالیاتی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ہے۔
Mukesh Ambani visited Guruvayur Sri Krishna temple: ترومالا میں جدید ’’انّا پرسادم‘‘ کچن کی تعمیر کا اعلان، جدید سہولیات سے آراستہ کچن روزانہ دو لاکھ سے زائد افراد کیلئے تیار کرے گا کھانا
مکیش امبانی نے کیرالہ کے ضلع تریشور میں واقع گوروویور شری کرشن مندر کا بھی درشن کیا اور مندر کی سیوا کے لیے 5 کروڑ روپے کا نذرانہ پیش کیا۔ اس عطیہ کو عقیدت، بھگتی اور سیوا کے جذبے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ اقدام ترومالا کی بھکتی اور مانوتا پر مبنی روایت کو نئی توانائی دینے کا مقدس عہد ہے۔
India’s Northeast: ہندوستان کا شمال مشرق: جہاں فطرت، ترقی اور انسان ایک ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں
جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں شمال مشرق کنیکٹیوٹی، معیشت، ثقافت اور سیاحت کا ابھرتا ہوا مرکز بن چکا ہے۔ سندھیا کے مطابق شمال مشرق صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں، بلکہ نئے بھارت کا احساس اور خود اعتمادی کی علامت ہے۔ یہاں فطرت سانس لیتی ہے، انسان مسکراتا ہے اور ترقی قدم سے قدم ملاتی ہے۔ یہ خطہ واقعی ہندوستان کے تاج میں چمکتا ہوا قیمتی رتن ہے۔
Mukesh Ambani Visits Nathdwara: مکیش امبانی نے شری ناتھ جی مندر کا کیا درشن، 100 کمروں والے سیوا سدن کی تعمیر کا کیا اعلان
امبانی نے یاتری اور سینئر سروس ہاؤس کی تعمیر کا اعلان کیا۔ اس سدن میں 100 سے زیادہ کمروں کی گنجائش ہوگی اور اس میں دور دراز مقامات سے آنے والے بزرگ وشنوؤں کے لیے رہائش، 24 گھنٹے طبی سہولیات
GST Rate Cuts Boost Handicrafts Sector: جی ایس ٹی کی شرح میں کمی سے دستکاری کے شعبے کو فروغ، کاریگروں کی مدد اور ثقافتی معیشت
GST 2.0 کے تحت یہ معقولیت ہندوستانی دستکاریوں کو صارفین کے لیے قابل استطاعت بنانے کے لیے بہت ضروری ہے جس سے عالمی منڈیوں میں ان کی رسائی اور مسابقت کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔
Building a strong nation through sports: کھیلوں سے مضبوط قوم کی تعمیر:مساوی مواقع کھیل کو بناسکتے ہیں قومی تعمیر کا اہم ستون، خواتین عالمی کپ کی جیت نے دیا اہم پیغام
خواتین کی ورلڈ کپ جیت ایک جشن بھی ہے اور ایک پیغام بھی۔ یہ پیغام ہے کہ قومی تعمیر صرف معیشت یا ٹیکنالوجی سے نہیں بلکہ صحت مند، بااعتماد اور مضبوط شہریوں سے ہوتی ہے۔ بھارت کے پاس اتنی آبادی اور قوت ہے کہ وہ دنیا کی عظیم کھیلوں کی طاقت بن سکتا ہے، بس شرط یہ ہے کہ کھیلوں کو تعلیم اور تربیت کی بنیاد بنا دیا جائے۔
Centre Earns Rs 800 Crore From Selling Scrap Last Month: مرکز نے پچھلے مہینے اسکریپ سے 800 کروڑ کمائے، چندریان-3 کی لاگت سے زیادہ
اس سال کی مہم میں جو 2 سے 31 اکتوبر کے درمیان منعقد کی گئی تھی، اب تک کی زیادہ سے زیادہ دفترکی جگہ 232 لاکھ مربع فٹ خالی کی گئی تھی، اور سب سے زیادہ تعداد میں 29 لاکھ فزیکل فائلوں کو ختم کیا گیا تھا۔
After historic World Cup win: تاریخی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی خواتین کرکٹ میں نئے دور کا آغاز، شہرت کی بلندیوں پر ہرمن پریت، اسمرتی، دیپتی اور شیفالی
ڈبلیو پی ایل نے نہ صرف نئی کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم دیا بلکہ قومی ٹیم کی سینئر کھلاڑیوں کو بھی بڑے مقابلوں کا اعتماد بخشا۔ ہرمن پریت کور، اسمرتی مندھانا، دیپتی شرما اور شیفالی ورما اسی لیگ کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کی پہنچیں۔
Uttarakhand marks 25th Statehood Day: اتراکھنڈ نے اپنے قیام کے 25 سال کئے مکمل ، وزیر اعظم مودی سمیت کئی سرکردہ لیڈروں نے ریاست کے لوگوں کو دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی اس خاص موقع پر دہرادون میں منعقد ایک پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔ پی ایم مودی نے ہفتے کی رات ایک 'ایکس ' پوسٹ میں لکھا، "ہم دیو بھومی اتراکھنڈ کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔





