PM Modi in Uttrakhand: وزیر اعظم مودی کی موجودگی میں نینی سینی ایئرپورٹ کے حصول کا ایم او یو، اُترکھنڈ میں ترقی اور ہوائی رابطے کو ملے گی نئی سمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اے اے آئی اور اُترکھنڈ حکومت نے نینی سینی ایئرپورٹ کے حصول کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے۔ یہ اقدام ریاست کی ہوائی رابطے اور سیاحت کو نئی سمت فراہم کرے گا۔
GLF 2025 In Pictures: غازی پور لٹریچر فیسٹول میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کی شرکت، دیکھیں ادبی میلے کی جھلکیاں……
غازی پور لٹریچر فیسٹیول کا تیسرا دن: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے نے غازی پور لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے دن ایک بار پھر سامعین سے خطاب کیا۔ انہوں نے کتاب میلے میں بھی شرکت کی، جہاں بہت سے مداحوں اور خیر خواہوں نے ان کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں۔
Amit Shah in Sasaram: ہمیں گھُسپَیٹھِیوں کی ضرورت نہیں ہے، ساسارام کے نوجوانوں اور لکھپتی دیدی کے ووٹوں سے جیتیں گے: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس اور راجد پر طنزیہ حملہ کرتے ہوئے کہا کہ لالو-رابڑی اپنے بیٹے کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں اور سونیا گاندھی اپنے بیٹے کو وزیر اعظم بنانا چاہتی ہیں۔ "میں دونوں کو کہنا چاہتا ہوں، نہ لالُو یادو کا بیٹا وزیراعلیٰ بنے گا اور نہ ہی سونیا گاندھی کا بیٹا وزیر اعظم بنے گا۔
Rahul Gandhi attack in kishanganj: ’’میرے ہائیڈروجن بم پر الیکشن کمیشن اور مودی خاموش کیوں‘‘: کشن گنج میں راہل گاندھی کا زوردار حملہ
بہار انتخابات کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوار کے روز کشن گنج میں عظیم اتحاد کے امیدواروں کی حمایت میں ریلی کی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ کیا۔
PM Modi hails Uttarakhand: سیاحت، بنیادی ڈھانچے اور تعلیم کے شعبوں میں نمایاں پیش رفت، اتراکھنڈ روحانی و سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ 25 سال میں اترکھنڈ نے خوشبودار پودوں، آیورویدک ادویات، یوگا مراکز اور نیچروپیتھی مراکز میں شاندار پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ ہر اسمبلی حلقے میں یوگ، آیوروید اور نیچروپیتھی کا مکمل پیکج تیار کیا جائے، جس سے عالمی سطح کے سیاح بڑی تعداد میں متوجہ ہوں گے۔
Bihar election 2025 Rahul Gandhi kishanganj rally: کشن گنج ریلی میں راہل گاندھی کا بیان — آر ایس ایس ملک کو طبقوں میں بانٹنا چاہتی ہے
بہار اسمبلی انتخاب 2025 کی انتخابی مہم کے تحت کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے لیڈرراہل گاندھی نے کشن گنج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
Ghazipur Literature Festival 2025: غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025: آزادی، ثقافت اور جدید اقدار پر بحث، سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کہا ’’حقیقی آزادی وہ ہے جو روح کو پھول کی طرح کھلا دے‘‘
غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 ادب، ثقافت اور آزادی کی اقدار پر بات چیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ سی ایم ڈی اپیندر رائے نے جدوجہد آزادی، گاندھی، منڈیلا اور ہندوستانی شعور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Akhilesh Yadav attacks BJP: بی جے پی کا لوٹ کھسوٹ پر یقین! وی وی پیٹ پرچیاں کچرے میں ملنے پر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر بڑا حملہ
اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی اور اُس کے ساتھی جمہوریت پر نہیں بلکہ لوٹ تنتر (لوٹ کے نظام) پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے آزادی سے پہلے سے لے کر آج تک ہمیشہ پچھلے دروازے کی سیاست اور خفیہ کاری کا کام کیا ہے۔
Goldman Sachs raises India to Overweight: گولڈمین سیکس نے بھارت کو دی اوور ویٹ ریٹینگ، ترقی کی امکانات کے مد نظر
گولڈمین سیکس نے کہا کہ آر بی آئی کے سرمائے میں نرمی کے اقدامات کو نجی قرضوں کی نمو کو سپورٹ کرنا چاہئے اور اثاثوں کے معیار کو مستحکم کرنے اور بینک ریگولیشن کے ساتھ ساتھ بینکنگ سیکٹر کے منافع میں 2026 میں 15 فیصد اضافہ متوقع ہے،
India Set To Surpass 6.8% GDP Growth In FY26: بھارت کی معیشت مالی سال 26 میں 6.8 فیصد سے زیادہ شرح نمو حاصل کرے گی: چیف اکنامک ایڈوائزر
نجی سرمایہ کاری میں اضافہ، جی ایس ٹی میں اصلاحات اور غیر ملکی سرمایہ کے بہتر رجحانات سے معاشی رفتار مزید تیز ہونے کی توقع۔





