Jammu and Kashmir: سابق وزیر چودھری لال سنگھ 21 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار
ڈوگرا سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے صدر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیرلال سنگھ کو ای ڈی نے پی ایم ایل اے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد ان کے حامیوں نے ای ڈی دفتر کا گھیراو کیا۔
Nitish Kumar Statement: سیاسی ہنگامہ کے بعد سی ایم نتیش نے باہر مانگی معافی، ایوان میں بولے بیان واپس لیتا ہوں
یہی نہیں، سی ایم نتیش کمار نے مزید کہا کہ ہم نے بہار میں بہت اچھا کام کیا ہے اور اب ہم خواتین کی بہتری کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔
Telangana Election 2023: جب میں مسلمانوں کی نمائندگی کی بات کرتا ہوں تو وہ مجھے ملک دشمن کہتے ہیں، اویسی نے اوبی سی کے پی ایم بیان پر کیا طنز
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ جب میں کہتا ہوں کہ ہندوستانی سیاست میں مسلمانوں کی نمائندگی کم ہے تو مجھے ملک دشمن اور فرقہ پرست کہا جاتا ہے۔
Cheap Flight Tickets: تہواروں میں ٹرین ٹکٹ کی مارا ماری سےآپ پریشان ہیں؟ یہ ایئر لائن صرف 1999روپے میں گھر پہچائیں گی آپ کو
وستارا کی یہ پیشکش گھریلو پروازوں کے لیے ہے۔ کمپنی نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ اس تہوار کے موسم میں ایک خاص آفر لے کر آئی ہے۔
Delhi Air Pollution: سپریم کورٹ کی ہدایات کے بعد، دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو لے کر کابینہ سکریٹری کی تمام ریاستوں کے حکام کے ساتھ میٹنگ آج
آلودگی کے مسئلے کے بارے میں سپریم کورٹ نے دہلی، ہریانہ، راجستھان، پنجاب اور اتر پردیش کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر پرالی جلانا بند کریں۔ عدالت نے اس معاملے پر دہلی حکومت کو نشانہ بنایا۔
Nitish Kumar: آبادی کنٹرول پر نتیش کمار کے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے ٹویٹ کیا اور کہا، ‘کیا کوئی اتنا گندا اور ننگا ہو سکتا ہے؟
نتیش کمار کے اس متنازعہ بیان کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سیاسی حلقوں میں ان پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ قومی خواتین کمیشن نے نتیش کمار کے بیان پر تبصرہ کیا ہے۔
Manipur Violence Update: منی پور میں 4 افراد اغوا، فوجی کے اہل خانہ بھی شامل، فائرنگ سے 7 افراد زخمی
ایک سینئر پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا، ’’پانچ کوکی لوگ چورا چاند پور سے کانگ پوکپی (دونوں کوکی اکثریتی اضلاع) جا رہے تھے جب وہ کانگ پوکپی کی سرحد پر امپھال ویسٹ (میتئی کے زیر اثر ضلع) میں داخل ہوئے۔‘‘
Delhi Air Pollution: دہلی کانگریس کے سربراہ کا دعویٰ، فضائی آلودگی کو روکنے میں ناکام رہی، Odd-Evenاسکیم
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ملک کی راجدھانی میں 13 سے 20 نومبر تک آڈ ایون اسکیم نافذ کی جائے گی۔ آلودگی پر ان کے بیان کے ایک دن بعد لولی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔
Assembly Election 2023: میزورم میں 77فیصد اور چھتیس گڑھ میں 71فیصد لوگوں نے ڈالے ووٹ
میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ، جو منگل کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 4 بجے ختم ہوئی۔ ریاست میں 77.04 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ سرچھپ میں 77.78فیصد اور سب سے کم 52.02فیصد سیہا میں رہا۔ ایزول میں 65.06 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
ED investigation revealed: جسونت سنگھ گجن کے خلاف ای ڈی کی تحقیقات میں بڑا انکشاف
ای ڈی نے 08.09.2022 کو جسونت سنگھ اور اس کے ساتھیوں کے کاروبار اور رہائشی احاطے میں تلاشی کی کارروائیاں کی تھیں۔ تلاشی کے دوران مختلف شواہد ، موبائل فون، ہارڈ ڈرائیوز اور روپے مالیت کی ہندوستانی کرنسی برآمد کر کے قبضے میں لے لیے گئے۔