Bharat Express

Bharat Express Opinion Poll: بھارت ایکسپریس اوپینین پول: کیا رام مندر کی تعمیر بی جے پی کے برہماسترا کی طرح ہے؟ کیا پارٹی اسے مدعا بنا کر جیت کی ہیٹ ٹرک لگائے گی؟

سروے کے دوران عوام کے ساتھ بہت سے مدعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سروے ٹیم نے عوام سے سوال کیا کہ کیا رام مندر کی تعمیر بی جے پی کے ذریعے شروع کی گئی برہماسترا کی طرح ہے؟ کیا رام مندر کو مدعا بنا کر بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک لگائے گی؟ تو عام لوگوں نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

رام مندر۔ (فائل فوٹو)

Bharat Express Opinion Poll: ایودھیا میں رام مندر کے پران پرتیشٹھا پروگرام کے حوالے سے جاری سیاسی سرگرمیوں کو سمجھنے کے لیے بھارت ایکسپریس نیوز چینل اور روڈ میپ ٹو ون ریسرچ فرم کے ذریعے ایک ملک گیر سروے کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے ملک کی عوام کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سروے میں کئی چونکا دینے والے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔

سروے کے دوران عوام کے ساتھ بہت سے مدعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سروے ٹیم نے عوام سے سوال کیا کہ کیا رام مندر کی تعمیر بی جے پی کے ذریعے شروع کی گئی برہماسترا کی طرح ہے؟ کیا رام مندر کو مدعا بنا کر بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک لگائے گی؟ تو عام لوگوں نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

کیا رام مندر کی تعمیر بی جے پی کے ذریعے شروع کی گئی برہماسترا کی طرح ہے؟

ہاں میں جواب – 57 فیصڈ

نا میں جواب- 32 فیصڈ

پتہ نہیں- 11 فیصڈ

کیا رام مندر کو مدعا بنا کر بی جے پی جیت کی ہیٹ ٹرک لگائے گی؟

ہاں میں جواب – 56 فیصڈ

نا میں جواب – 35 فیصڈ

پتہ نہیں- 9 فیصڈ

بھارت ایکسپریس۔