- Home » قومی » International Yoga Day 2026: ’یہ محض ورزش نہیں، بلکہ متوازن زندگی کا راستہ ہے…‘ یومِ یوگا پر وزیرِ داخلہ امت شاہ کا اہلِ وطن کے نام خصوصی پیغام
International Yoga Day 2026: ’یہ محض ورزش نہیں، بلکہ متوازن زندگی کا راستہ ہے…‘ یومِ یوگا پر وزیرِ داخلہ امت شاہ کا اہلِ وطن کے نام خصوصی پیغام
12ویں بین الاقوامی یومِ یوگا کے موقع پر وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے یوگا کو زندگی میں مثبتیت لانے کا مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یوگا عالمی سطح پر ایک طرزِ زندگی (لائف اسٹائل) کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔