Bharat Express

کانگریس کا ہیڈ کوارٹر ہوگا شفٹ، اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا

 کانگریس پارٹی کا دفتر ابھی دہلی میں 24 اکبر روڈ پر واقع ہے۔ پارٹی نے اب اسے شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوری کے دوسرے ہفتے سے کانگریس کا نیا دفتر اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔

کانگریس کا دفتر شفٹ ہوگا۔

کانگریس پارٹی جلد اپنا دفترتبدیل کرنے جارہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پارٹی جنوری کے دوسرے ہفتے میں نئی جگہ پر اپنا ہیڈ کوارٹرشفٹ کرے گی۔ اسے اندرا بھون کے نام سے جانا جائے گا۔

 

    Tags: