آل انڈیا قومی تنظیم کے نیشنل کونسل کی میٹنگ میں ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرکئی اہم قراردادوں کومنظورکیا گیا۔ دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں آل انڈیا قومی تنظیم کے بینر تلے ملک کی موجودہ صورتحال پرتشویش کا اظہارکیا گیا۔ تنظیم کے صدراورکانگریس رکن پارلیمنٹ طارق انورسے بھارت ایکسپریس اردوکے لئے ڈاکٹرنثاراحمد خان نے خاص بات چیت کی۔ آپ یہاں خاص بات چیت کا ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔




