بھارت ایکسپریس کے صحافی روما حیدر اور دیو ناتھ۔
بھارت ایکسپریس نیوز چینل پر آج آپ ایک اور بڑا اسٹنگ آپریشن دیکھنے والے ہیں۔ یہ اسٹنگ آپریشن ہے – ’روم نمبر 420‘، جو رات 9:30 بجے ٹیلی کاسٹ ہوگا۔ اس آپریشن میں 34 لاکھ لوگوں والے ایک شہر میں ہوئی دھوکہ دہی کا سیاہ سچ سامنے آئے گا۔ ریسپشن سے لے کر روم کے اندر تک کی سچائی بے نقاب ہوگی، جس سے کئی لوگ سامنے آئیں گے۔
*Bharat Express super Exclusive sting operation*
*Coming soon**भारत एक्सप्रेस पर बहुत जल्द आंख खोल देने वाला स्टिंग ऑपरेशन, लगभग 34 लाख लोगों की आबादी वाले एक शहर में कौन कर रहा डर्टी गेम होगा बड़ा खुलासा ,* pic.twitter.com/bBVCMVBdjT
— Dev Nath (@DevnathSpeaks) May 29, 2025
اس اسٹنگ آپریشن کو ٹی وی پر سامنے لائیں گے بھارت ایکسپریس کے خصوصی نامہ نگار دیوناتھ اور نیوز اینکر روما حیدر۔ دیوناتھ پہلے بھی ’آپریشن ستیہ‘، ’آپریشن یمراج‘، ‘آپریشن رکت رنجت‘ جیسے درجنوں اسٹنگ آپریشن کیے ہیں، جو ساہس اور سمرپن والی صحافت کی مثال بنے۔ انہوں نے ابھی بتایا کہ اسٹنگ آپریشن ’روم نمبر 420‘ میں ایک کاروباری کے گندے کھیل کا پردہ فاش ہوگا۔
دیو ناتھ نے کہا کہ بھارت ایکسپریس سچی اور تحقیقاتی صحافت کے لیے پرعزم ہے اور سی ایم ڈی اوپیندر سر کی رہنمائی میں کام کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ یہ اسٹنگ آپریشن ناظرین کی آنکھیں کھول دے گا، کیونکہ یہ ایک بڑے دھوکے اور سازش کو اجاگر کرے گا۔ ’روم نمبر 420‘ کا راز رات 9:30 بجے بھارت ایکسپریس پر سامنے آئے گا۔
کیا ہے ’روم نمبر 420‘ کا راز؟
کیسے 34 لاکھ لوگوں والے شہر کے ساتھ ہوا دھوکہ؟ ریسپشن سے لے کر روم کے اندر تک کا سیاہ سچ۔ آنکھیں کھول دینے والا اسٹنگ آپریشن ’روم نمبر 420‘ دیکھئے گا صرف بھارت ایکسپریس پر۔
*Bharat Express super Exclusive sting operation*
*Coming soon**भारत एक्सप्रेस पर बहुत जल्द आंख खोल देने वाला स्टिंग ऑपरेशन, लगभग 34 लाख लोगों की आबादी वाले एक शहर में कौन कर रहा डर्टी गेम होगा बड़ा खुलासा ,* pic.twitter.com/bBVCMVBdjT
— Dev Nath (@DevnathSpeaks) May 29, 2025
بھارت ایکسپریس۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
