Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

  پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کرنے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کی لاش کو جیپ میں باندھ کر شہر بھر میں گھمایا۔ وہیں اس معامہ پر ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں …

جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ ہے۔ یہ سامان، خدمات، سرمایہ کاری، اور اقتصادی تعاون کے دیگر شعبوں میں تجارت کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ معاہدہ یکم مئی 2022 کو نافذ ہوا، اور توقع ہے کہ پانچ سالوں میں اشیا کی دو طرفہ تجارت کی مجموعی مالیت 100 بلین امریکی ڈالر اور خدمات میں تجارت 15 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہو جائے گی۔

پاکستان اس وقت معاشی بحران سے دو چار ہے۔ غیر مستحکم معیشت کی وجہ سے پاکستان بہت سی ضروری چیزیں درآمد کرنے کے قابل نہیں ہے۔ وہ اپنی کی ضروریات کی تکمیل کے لئے بھی پریشان ہے، تاہم اس دوران اسے روس سے کافی مدد ملی ہے۔ روس نے  مشکلات میں گھرے پاکستان کو بڑا …

عرب چین کانفرنس کا آغاز اتوار کو ریاض میں شروع ہوا جو پیر تک جاری رہے گا۔ اس کانفرنس کے ذریعے چین عرب ممالک میں اپنی سرمایہ کاری فروغ دے رہا ہے۔ کانفرنس کے پہلےدن 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس میں زیادہ تر سرمایہ کاری کے معاہدے …

سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے رپورٹ کیا کہ سیسنک کے میئر جے سوول نے بس حادثے کی خبر کو خوفناک قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'میرےتاثرات  واضح طور پر حادثے میں شامل  افراد کے ساتھ ہیں

ہیوسٹن کے پولیس چیف ٹرائے فائنر نے بتایا کہ کلب کی پارکنگ میں ایک دیوانے نے پرہجوم جگہ پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کی وجہ سے نصف درجن افراد شدید زخمی ہوگئے

حالات کو دیکھتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے وزراء کو امریکا میں امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں سے  بھی روک دیا ہے، جو اپنے آپ میں یہ ثابت کرتا ہے  کہ دھواں یونہی نہیں اٹھ رہا ہے۔

ڈاکٹر جاپرا نے کہا، "ہم ہندو کاکس کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جہاں ہم ان تمام کانگریسی لیڈروں، سینیٹرز اور نمائندوں سے کہیں گے کہ وہ ہمارے کاکس کا حصہ بنیں۔"

کینیڈین حکام سے بارہا تاکید کی گئی کہ وہ منصفانہ رہیں اور انسانی رویہ اپنائیں، کیونکہ طالب علموں کی غلطی نہیں تھی۔ اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی کہ کینیڈا کے نظام میں خامیاں ہیں جس کی وجہ سے طلبہ کو ویزے جاری کیے گئے اور انہیں کینیڈا میں داخلے کی اجازت بھی دی گئی۔

فائرنگ کا یہ واقعہ ایک پارٹی کے دوران پیش آیا اور تمام زخمیوں کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔سبھی زخمیوں کا ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے