Al Jazeera banned in Israel: الجزیرہ کی نشریات پراسرائیل میں پابندی عائد،بنجمن نیتن یاہو نے چینل کو دہشت گرد دیا قرار
الجزیرہ ملک قطر کا ایک میڈیا گروپ ہے جس کا صدر دفتر دوحہ میں قطر ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن کمپلیکس میں ہے۔ یہ گروپ اپنے بہت سے چینلز کے ذریعے عربی اور انگریزی میں خبریں نشر کرتا ہے۔ الجزیرہ کو قطر کی حکومت سے بھاری فنڈنگ ملتی ہے تاہم الجزیرہ نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی حکومت کی طرف سے اس پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔
Ukraine: یوکرینی خاتون نے قبول کیا اسلام، 24 گھنٹے بعد روزے کی حالت میں کر گئی انتقال
یوکرینی خاتون تین سال قبل ملازمت کی تلاش میں دبئی آئی تھیں جہاں اس نے رمضان المبارک کے مہینے میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ جس کے ایک دن بعد دل کا دورہ پڑنے سے روزے کی حالت میں اس کا انتقال ہو گیا۔
Arunachal Pradesh: ڈریگن اپنی حرکات سے نہیں آیا باز ، چین نے اروناچل پردیش کے 30 مقامات کے نئے نام جاری کیے
چین اپنے اقدامات سے باز نہیں آرہا ہے۔ ڈریگن، جو اروناچل پردیش پر مسلسل اپنا دعویٰ پیش کر رہا ہے، اس دوران اروناچل کے 30 نئے ناموں کی چوتھی فہرست جاری کی ہے۔
Pakistan Toshakhana Case: عمران خان-بشریٰ بی بی کو بڑی راحت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کی 14 سال کی سزا
پاکستان میں عام انتخابات سے ٹھیک پہلے نیب کورٹ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ معاملے میں 14 سال کی سزا سنائی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس سزا کو معطل کردیا ہے، لیکن دونوں پر بڑا جرمانہ لگایا گیا ہے۔
Erdogan concedes defeat in country: رجب طیب اردوغان کو انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا، اپوزیشن اتحاد کو ملی بڑی کامیابی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایردوان اور ان کی اے کے پی کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، غیر مطمئن اسلام پسند ووٹروں اور استنبول میں امام اوغلو کے بیانیے کی وجہ سے شکست ہوئی ہے۔
Pakistan News: پاکستان نے پیسہ بچانے کی نئی ترکیب اپنائی ، اب ریڈ کارپٹ کے استعمال پر پابندی
گزشتہ ہفتے وزیراعظم شریف اور کابینہ کے ارکان نے فضول خرچی کو کم کرنے کی کوششوں کے تحت رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔
Transgender Day of Visibility: ٹرمپ کیمپ نے 31 مارچ کو ‘ٹرانس جینڈر ڈے آف ویزیبلٹی’ قرار دینے پر امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا، کہا- مذہب کے متعلق غیر حساس ہیں بائیڈن
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور ریپبلکن لیڈر مائیک جانسن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وائٹ ہاؤس نے ایسٹر کے اہم اصول کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور بائیڈن کے فیصلے کو "اشتعال انگیز اور نفرت انگیز" قرار دیا ہے۔
Explosion in Balochistan: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 14 زخمی
حملے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی ہے لیکن بلوچ شدت پسند صوبے میں جاری نسلی تنازعہ کی وجہ سے اکثر سرکاری تنصیبات کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔
Pakistan News: پاکستانی عدلیہ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کیلئے بنے گا کمیشن، سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوگی جانچ
ہفتے کے روز کابینہ کے اجلاس میں جب خط کا معاملہ زیر بحث آیا تو بیوروکریٹس اور دیگر غیر متعلقہ افراد کو کمرے سے نکل جانے کی درخواست کی گئی۔ کابینہ ارکان نے وزیراعظم شہباز شریف کو کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے کا حق دیا تھا۔
Aseefa Bhutto Zardari: آصفہ بھٹو زرداری شہید بینظیر آباد کی نشست سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے 17 مارچ کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔





