UNGA Pakistan Shahbaz Sharif: پاکستان اور کتنا رسوا ہوگا؟ اقوام متحدہ کے اسٹیج پر شہباز شریف کا پردہ فاش، بھارت نے کھول دی قلعی
دہشت گردی کے مسئلے پر بھی پیٹل گہلوت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کر دیا۔ انہوں نے کہا: ایک ایسا ملک جو طویل عرصے سے دہشت گردی کو فروغ دینے اور اسے برآمد کرنے میں ملوث ہے، اُسے اس طرح کی مضحکہ خیز باتیں کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
“Go back to Pakistan,” Mohammed Yunus surrounded in New York : پاکستان واپس جاؤ، بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر مظالم کے خلاف نیویارک میں محمد یونس کا گھیراؤ، اقوام متحدہ کے باہر تارکین وطن کا مظاہرہ
مظاہرین نے الزام لگایا کہ ہندو پجاری چنمیہ کرشن داس کو یونس حکومت نے غیرقانونی طور پر جیل میں قید کیا ہے۔ اقلیتوں کے افراد کو مسلسل قتل اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے کہا کہ شیخ حسینہ کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو ہٹا کر یونس نے طاقت پر قبضہ کیا ہے۔
100% Tariff on Pharma Products: پھر پھٹا ٹرمپ کا ٹیرف بم، امریکہ نے غیر ملکی ادویات پر 100 فیصد لگایا ٹیکس ، کیا رک جائے گی امریکی معیشت کی رفتار؟
اپنی ایک اور پوسٹ میں ٹرمپ نے اعلان کیا کہ:"ہم یکم اکتوبر سے تمام کچن کبینیٹس، باتھ روم وینٹیز اور اس سے متعلقہ مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔ جبکہ اپہولسٹرڈ فرنیچر پر 30 فیصد، اور بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے بھاری ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف لگے گا۔"
Israel in Gaza Peace Deal: کیا مسلم دنیا میں پڑگئی ہےدراڑ ؟ دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک نے اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت مانگی، ڈونالڈ ٹرمپ نے کھلے عام کی تعریف
یہ بیان ٹرمپ نے نیویارک میں عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد دیا۔ اس اہم ملاقات میں سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے نمائندے بھی شامل تھے۔
Jaffar Express Blast Pakistan: پاکستان میں جعفر ایکسپریس دھماکے کے باعث الٹ گی ٹرین ، 12 سے زائد افراد زخمی
بلوچستان پاکستان کا سب سے غیر مستحکم اور شورش زدہ علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ دھماکے سے چند گھنٹے قبل بھی پاکستانی فوج کے اہلکار ریلوے ٹریک کی صفائی کے دوران ایک اور بم دھماکے میں زخمی ہو گئے تھے۔
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور ممتاز عالم دین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا انتقال، سب سے بلند مذہبی عہدہ سمجھا جاتا ہے مفتی اعظم کا عہدہ
سال 1999 میں شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کو متفی اعظم کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔ انہوں نے مملکت میں اعلیٰ ترین مذہبی اسکالر کے طورپر خدمات انجام دیں، شریعت کی تشریح اور قانونی اور معاشرتی امور پر فتوے جاری کئے۔
H-1B fee hike :ڈونلڈ ٹرمپ ان بھارتیوں کو H-1B ویزا میں دے سکتے ہیں چھوٹ، نہیں دینے ہوں گے 1 لاکھ ڈالر
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی ٹیرِف کو لے کر تناؤ رہا ہے، اور اب ویزا معاملات میں بھی ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے، جس کے بعد امید ہے کہ ان مسائل کا جلد کوئی حل نکلے گا۔
Nepal PM Sushila Karki expands cabinet: نیپال کی عبوری وزیراعظم سشیلا کارکی نے کابینہ میں توسیع کی، چارنئے وزراء کی تقرری، صدر رام چندر پاؤڈیل نے دلائی حلف
اب کارکی کابینہ میں کل سات وزراء شامل ہیں۔ پہلے سے موجود وزراء میں ریمیشور کھنال (وزیر خزانہ)، کلمان گھسنگ (وزیر توانائی، آبی وسائل و آبپاشی) اور اوم پرکاش آریال (وزیر داخلہ) شامل ہیں۔
UK, Canada and Australia recognise Palestinian state: آسٹریلیا، کینیڈا اور برطانیہ نے فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرنے پر برہم بنیامین نیتن یاہو ، کیا یورپ کی حمایت سے غزہ کے بدلے گے حالات؟
دو ریاستی حل کو عملی جامہ پہنانے کی کوششیں سخت رکاوٹوں کا شکار ہیں، جن میں سب سے بڑی رکاوٹ خود امریکہ اور اسرائیل کی مخالفت ہے۔ امریکہ نے فلسطینی قیادت کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت سے بھی روک رکھا ہے۔
Afghanistan rejects Trump’s demand to hand over Bagram: امریکہ کو نہیں ملے گا بگرام ایئربیس، افغانستان نے ٹرمپ کا مطالبہ ٹھکرایا، وزیرِ دفاع نے کہا- 20 سال تک لڑنے کو تیار
2021 میں امریکی فوج کی واپسی کے بعد افغانستان میں سب سے بڑا امریکی فوجی اڈہ رہے بگرام ایئربیس پر طالبان نے قبضہ کر لیا تھا۔ اسی دوران، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ ہم بگرام ایئربیس کو دوبارہ اپنے کنٹرول میں لینا چاہتے ہیں۔





