India Canada Row: کینیڈا اپنے 40 سفارت کاروں کو 10 اکتوبر تک واپس بلا ئے،ورنہ، خالصتانی تنازع پر ہندوستان نے پھرسختی دکھائی
اس وقت بھارت میں کینیڈا کے 62 سفارت کار کام کر رہے ہیں۔ جن میں سے بھارت سے 40 سفارت کار کوواپس بلانے کے لئے کہا گیا ہے۔
WHO approves R21 malaria vaccine for use: ڈبلیو ایچ او نے R21 ملیریا ویکسین کو استعمال کے لیے کیا منظور
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مچھروں سے پھیلنے والی بیماری ملیریا افریقی خطے میں بچوں پر خاص طور پر زیادہ اثرڈالتی ہے۔جہاں ہر سال تقریباً پانچ لاکھ بچے اس بیماری سے موت ہوگئی ہے۔
Inflation in Pakistan: پاکستان میں مہنگائی سے عوام کا ہوا برا حال! گیس سلنڈر 3000 روپے سےمہنگا، مہنگائی 31.44 فیصد ہوئی
مرکزی بینک آف پاکستان کا اجلاس 30 اکتوبر کو ہونے جا رہا ہے۔ اس میں شرح سود کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایسی صورتحال میں بینک مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کچھ ضروری اقدامات کر سکتا ہے۔
The US-India relationship: کیا چین کو روکنے کیلئے ہندوستان کو مضبوط کررہا ہے امریکہ، وزیرخارجہ بار بار کیوں جارہے ہیں نیویارک؟ جانئے پورا پس منظر
امریکہ مسلسل چین کے متبادل کی تلاش میں ہے اور بھارت وہاں بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ یہ بھی جانتا ہے کہ بھارت اسلحے کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ بھارت مہنگے ہتھیاروں کی خریداری میں پیچھے نہیں ہٹتا۔ اب تک زیادہ تر ہتھیار امریکہ سے نہیں خریدے گئے تھے کیونکہ وہ صرف ہتھیار فراہم کرتا تھا اور ان کے ساتھ ٹیکنالوجی منتقل نہیں کرتا تھا۔
Nobel Prize in Physiology or Medicine: اس سال طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین سازوں کے نام
ایوارڈز میں 11 ملین سویڈش کرونر (ایک ملین امریکی ڈالر کا نقد انعام ہے۔ فنڈز ایوارڈ کے بانی اور سویڈش موجد الفریڈ نوبل کی طرف سے چھوڑی گئی وصیت سے حاصل ہوتے ہیں۔ ان کا انتقال 1896 میں ہوا تھا- اگر ہم گزشتہ سال پر نظر ڈالیں تو 2022 کا نوبل انعام فزیالوجی یا میڈیسن سویڈش ماہر جینیات سوانتے پابو کو دیا گیا تھا۔
Famous American MMA fighter embraces Islam: امریکہ کی معروف ایم ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا
ایک پوسٹ میں امبر لیبروک نے وضاحت کی کہ اس کے تجربات نے اسے اللہ اور اس کے روحانی راستے یا "دین” کے قریب کر دیا ہے۔ اس نے اس بات پر زور دیا کہ اس دور نے اسے اپنی زندگی میں لوگوں کے ساتھ اور سب سے اہم بات اپنے آپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کی اجازت دی ہے۔
Spain Night Club Fire: اسپین کے نائٹ کلب میں پارٹی کے دوران خوف ناک آتش زدگی، 13 افراد ہلاک
اسپین کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ مرسیا کی سٹی کونسل نے شہر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو آدھاجھکا دیا گیا ہے۔ تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیاہے۔
Turkey’s air strike against the Kurdish Rebels : خودکش حملے کے بعد ترکیہ نے کرد باغیوں کے خلاف کی ایئراسٹرائک، عراق میں 20 ٹھکانوں کیا تباہ ،کئی کرد جنگجو ہلاک
ترکیہ پر یہ خودکش حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے ۔جب ترکیہ حکومت دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ یارلیکایا نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ان کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام دہشت گرد ہلاک نہیں ہو جاتے۔
Terrorist Attack In Turkey: ترک پارلیمنٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑانے والے حملہ آور کی ویڈیو منظر عام پر، پورا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید
انقرہ میں پارلیمنٹ کے قریب دھماکہ اتوار کی صبح نو بجے کے قریب ہوا۔ اس حملے میں ایک فدائین مارا گیا جب کہ دوسرا سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارا گیا۔ تاہم دھماکے سے دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
Mufti Qaiser Farooq murdered in Pakistan: پاکستان میں مفتی قیصر فاروق کا دن دیہاڑے قتل، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کیا گیا دعویٰ
لشکر کے دہشت گرد قیصر فاروق کو کراچی میں گولی مار کر ہلاک کرنے کی خبر اور ویڈیو اس دعوے کے چند دن بعد سامنے آئی ہے کہ حافظ سعید کا بیٹا لاپتہ ہو گیا ہے اور آئی ایس آئی اسے تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔