Israel Hamas War: غزہ کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 30 سے زائد افراد ہلاک، امریکی وزیر خارجہ کو عرب رہنماؤں کے غصے کا سامنا
غزہ میں بڑے پیمانے پر بمباری اور شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر پوری دنیا میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اس سے دنیا بھر میں اسرائیل کے سفارتی تعلقات بھی متاثر ہوئے ہیں۔
Hamas Israel War: اسرائیل پر حملے کی تیاریاں، خودکش بمبار بننے کے لیے اس ملک نے دیا نوکری کا اشتہار!
نوکری کے اشتہارات کے پوسٹروں میں اعلان کیا گیا ہے کہ اب جہاد کا وقت آگیا ہے۔ خودکش حملہ آور کے طور پر گروپ میں شامل ہونے والے نوجوانوں کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ حملے کے لیے کیا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
Earthquake in Nepal-Afghanistan: صبح صبح نیپال سے افغانستان تک لرزی زمین، 36 گھنٹے میں دوسری بار آیا زلزلہ
نیپال میں جمعہ کو دیر گئے 6.4 شدت کے زلزلے سے 157 افراد ہلاک اور کم از کم 375 افراد زخمی ہوئے۔ تلاش اور بچاؤ کا کام ابھی بھی جاری ہے۔ نیپال کے جاجر کوٹ ضلع میں جمعہ کو آنے والے زلزلے سے املاک کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔
Israel-Gaza War: غزہ پراسرائیلی بربریت سے برہم ترکی نے اٹھایا بڑا قدم، اسرائیل سے اپنے سفیر کو بلایا واپس
Israel Gaza War: ترکی کے وزارت خارجہ نے کہا کہ ساکر اوزکان ٹورونلر کو غزہ میں شہریوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے مسلسل کئے جا رہے حملوں اوراسرائیل کی جنگ بندی کو قبول نہ کرنے کے سبب ہوئی انسانی تباہی کو دیکھتے ہوئے واپس بلایا جا رہا ہے۔
Gurpatwant Singh Pannu’s threat to India: خالصتانی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنوں نے دی دھمکی، کہا- 19 نومبر کے بعد پرواز نہیں کر سکے گا ایئر انڈیا
گروپتونت سنگھ پنوں نے کہا، ''آزادی کی لڑائی جذبے سے لڑی جاتی ہے۔ پنجاب کی آزادی کی جنگ خالصتان ریفرنڈم سے شروع ہوئی ہے۔ بھارتی حکومت کے ٹینک اور بندوقیں اس جدوجہد آزادی کو نہیں روک سکتیں۔
Attack on Pakistans Mianwali Airbase: پاکستان کے میاں والی ایئر بیس پر حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی فوج نے اس حملے سے متعلق ایک بیان بھی جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس حملے میں فوج کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
Israel Palestine Conflict: ماہرین تعلیم نے آئرش یونیورسٹیوں سے کیا مطالبہ، کہا-اسرائیلی اداروں کے ساتھ تعلقات کریں معطل
ماہرین تعلیم نے لکھا کہ جان بوجھ کر کی گئی ناکہ بندی کی وجہ سے مزید کئی فلسطینی ایندھن، پانی، بجلی اور طبی سامان کی کمی سے مر رہے ہیں۔ غزہ کے اسپتال بمشکل کام کرنے کے قابل ہیں۔
Hamas Israel War: ’یہ ہمیں جنگ میں تحفظ نہیں دے سکتے‘ فلسطینی صحافی نے جیکٹ اور ہیلمٹ اتار دیے
غزہ میں اسرائیلی فوج اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے جنگ اپنے 28 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔
India Russia Deal: روس اور بھارت کے درمیان وہ کون سی ڈیل ہے جس سے بڑھ گئی امریکہ کی پریشانی، جانیں کیسے ملی کامیابی؟
پولیٹیکو کے مطابق، تجزیاتی فرم Kpler کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بھارت ستمبر 2023 تک نصف بلین بیرل سے زیادہ خام تیل خرید چکا ہے، جو جنگ سے ایک سال پہلے، 2021 کے مقابلے میں تقریباً دس گنا زیادہ ہے۔
Pakistan Mianwali attack: میانوالی ایئربیس پر فدائین حملہ آوروں کا بڑا حملہ، 3 لڑاکا طیارے جلا دیے، 3 دہشت گرد ہلاک
شدید فائرنگ ہو رہی ہے اور اس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایئربیس کے اندر بڑے بڑے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔ اب تک ایک حملہ آور مارا جا چکا ہے۔