Israel-Palestine Conflict: فلسطین میں اسرائیلی فوج کا حملہ جاری، پینے کے پانی کی شدید قلت، اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او کی بڑی اپیل
Israel-Hamas War: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ وہیں زخمیوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
Latest Updates,900 Israelis, 765 Palestinians dead: فلسطین میں خون خرابہ جاری،مذاکرات کیلئے حماس کی نئی شرط، سعودی نے اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس کیا طلب،پنٹاگون نے ایران اور حزب اللہ کو دی دھمکی
سعودی عرب نے اسلامی تعاون تنظیم سے حماس اور اسرائیل کے درمیان تازہ ترین کشیدگی پر بات چیت کے لیے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی الاخباریہ نیوز سائٹ کے مطابق، مملکت نے او آئی سی پر زور دیا کہ وہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے ساتھ ساتھ شہریوں کی حفاظت پر پڑنے والے تناؤ کے اثرات سے نمٹے۔
Israel-Palestine Conflict: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے وزیر اعظم مودی کو فون کرکے فلسطین-اسرائیل جنگ کے حالات کی جانکاری
وزیراعظم مودی کا کہنا ہے کہ ہندوستان دہشت گردی کی ہرشکل کی مذمت کرتا ہے۔ ہندوستان اس وقت اسرائیل کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
Israel-Palestine Conflict: اقوام متحدہ کا الزام- اسرائیلی فوج غزہ میں اسکولوں کو بنارہی ہے نشانہ ، خامنہ ای نے کہا کہ ہم صہیونی حکومت پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں
امریکہ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جنگ میں شامل نہ ہو۔ امریکہ کے اعلیٰ ترین جنرل نے ایران کو اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل نہ ہونے کی وارنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ تنازع مزید بڑھے۔
Israel-Palestine Conflict: سعودی عرب نے فلسطین کی حمایت کا کیا اعلان، ولی عہد محمد بن سلمان نے کہی یہ بڑی بات
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے محمود عباس سے کہا کہ خلیجی ریاست فلسطینی عوام کو ان کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
Russia Reaction On Israel Hamas War: ‘امریکہ قرارداد کی کوششوں کو بنا رہا ہے مشکل’، اسرائیل حماس جنگ پر روس کا پہلا ردعمل
چین نے دونوں فریقوں سے امن بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ "ہمیں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازعہ پر گہری تشویش ہے۔ ہمیں دونوں طرف سے ہونے والی ہلاکتوں سے بہت دکھ ہوا ہے۔
Israel Palestine War: یوروپی یونین کا بڑا فیصلہ، فلسطین کی مدد جاری رکھنے کا اعلان
Israel Palestine War: اسرائیل-حماس کے درمیان جنگ جاری ہے۔ اس جنگ میں 72 گھنٹوں میں 1600 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اس درمیان یوروپی یونین نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔
Israel Hamas War: لندن میں اسرائیلی اور فلسطینی حامیوں میں جھڑپ، اسرائیلی سفارتخانے کا کیا گھیراؤ
فلسطینی حامی پیر کو شام 6 بجے (GMT) کے قریب اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کے لیے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مظاہرین کو جھنڈوں اور شعلوں کے ساتھ لیمپ پوسٹوں پر چڑھتے دیکھا گیا۔
Israel Gaza Hamas Palestine Attack: حماس اسرائیل ‘جنگ’ میں اب تک 1300 سے زائد افراد ہلاک، بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ‘ہمارا انتقام ابھی شروع ہوا ہے
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بماری سے مرنے اور زخمیوں کی تعداد ان ڈیٹا سے کئی گناہ زیادہ ہے ۔ جو میڈا بتارہی ہے ۔ جس طرح سے اسرائیل بم برسارہا ہے ۔ کیا یہ تعداد کم از کم 560 ہوسکی ہے؟
Israel Hamas Conflict: ‘ جنگ شروع کی حماس نے، ختم کریں گے ہم’، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ کے درمیان کیا خبردار
یرغمالیوں کی حالت زار پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کی جانب سے معصوم اسرائیلیوں کے خلاف کیے جانے والے وحشیانہ حملے چونکا دینے والے ہیں۔ انہوں نے گھروں میں گھس کر خاندانوں کو قتل کیا، تہواروں میں سینکڑوں نوجوانوں کو قتل کیا، بچوں اور بوڑھوں کو اغوا کیا۔