Mission Raniganj The Great Bharat Rescue: مشن رانی گنج دی گریٹ بھارت ریسکیو’ فلم اکشے کمار کے کریئر کی کشتی کو آگے بڑھا پائے گی یا کھلاڑی کمار کو مایوس کرے گی
55کروڑ کے بجٹ سے بنے 'مشن رانی گنج' کا اوپنگ کافی مایوس کن رہی ہے۔ اکشے کی پچھلی ریلیز فلم 'او ایم جی ٹو' کی بات کریں تو کھلاڑی کمار کی یہ فلم سال 2023 کی سپر ڈوپر ہٹ فلموں میں شمارہوتی ہے۔
BCCL employee Sanjay Bhardwaj: بی سی سی ایل کے ملازم سنجے بھردواج اداکار اکشے کمار کی فلم ’مشن رانی گنج‘ میں آئیں گے نظر
بالی ووڈ میں موقع ملنا کسی چیلنج سے کم نہیں، جہاں لوگ اپنی زندگی ممبئی میں گزاردیتے ہیں، وہیں بی سی سی ایل کے پی بی ایریا کے رئیل اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے سنجے بھردواج کو اپنی ہنر اور قابلیت کی وجہ سے دھنباد میں رہ کر بالی ووڈ کے مشہور ستاروں کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔
Dr Kafeel Khan sends letter to Shah Rukh Khan: ڈاکٹر کفیل خان نے شاہ رخ خان کو لکھا خط،کہا:فلم میں ڈاکٹرثانیہ ملہوترا کو انصاف مل گیا،لیکن حقیقی زندگی میں مجرم آزاد گھوم رہا ہے
کفیل خان نے اپنے خط میں لکھا کہ فلم جوان کی کہانی انہیں ان کی حقیقی زندگی میں ہونے والے حادثات کی یاد دلاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم جوان محض ایک فنٹاسی ہے، لیکن انہیں یہ گورکھپور واقعے سے کافی ملتی جلتی نظر آتی ہے۔ اگرچہ فلم میں اصل مجرم آخر کار پکڑا جاتا ہے لیکن اس کی حقیقی زندگی کی کہانی میں مجرم اب بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔
Neena Gupta Airport Video: نینا گپتا کو ایئرپورٹ کے ریزرو لاؤنج میں نہیں ملی انٹری، کہا، ابھی تک وی آئی پی نہیں بنی
لسٹ اسٹوریز 2 فیم اداکارہ نینا گپتا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں نینا بریلی ایئرپورٹ پر نظر آرہی ہیں۔ نینا نے بتایا کہ اسے یہاں ریزروڈ لاؤنج میں داخلہ نہیں ملا ہے۔
Soha Ali Khan Birthday: دل مانگے مور کہہ کر سنیما کی دنیا میں سوہاعلی نے رکھا قدم ، کبھی اس بینک میں جاب کرتیں تھیں،برتھ ڈے اسپیشل میں …
سوہا علی نے کچھ عرصہ فورڈ فاؤنڈیشن اورسٹی بینک میں کام کیا۔ اس کے بعد سال 2004 کے دوران انہوں نے بنگالی فلم ’اِتی سری کانتا‘ سے سنیما کی دنیا میں پہلا قدم رکھا۔
Khatron Ke Khiladi 13: ٹاپ 3 فائنلسٹس میں سے کون بنے گا ‘خطروں کے کھلاڑی 13’ کا ونر ؟ فرسٹ رنر اپ کا ٹائٹل کس نے جیتا ؟
رپورٹ کے مطابق شو کے قریبی ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ڈینو فاتح بن گئے ہیں اور انہوں نے دیگر دو مدمقابل ایشوریہ شرما اوراریجیت تنیجا کو شکست دے کر 'خطروں کے کھلاڑی 13' کی ٹرافی اور انعامی رقم اپنے نام کرلی ہے۔
Gayatri Joshi Accident: ’سودیش‘فلم کی اداکارہ گایتری جوشی کی کار کو پیش آیا حادثہ، اداکارہ حادثے میں محفوظ، سوئس جوڑے کی موت
گایتری اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے اٹلی گئی تھی۔ جہاں یہ حادثہ پیش آیا۔ دی فری جرنل کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اٹلی کے شہر سارڈینیا کے ایک علاقے میں پیش آیا۔ جہاں گایتری اپنے شوہر کے ساتھ لیمبورگینی کار میں تھیں۔ ان کی کار فراری سے ٹکرا گئی۔
The song ‘Naavn Chali Re’ released: فلم ‘پیاری تراولی دی ٹرو اسٹوری’ کے گانے ’ٹھگی رے‘ کو ملے شاندار رسپانس کے بعد دوسرا گانا ‘ناؤ چلی رے’ بھی ہوا ریلیز
فلم کو دنیا بھر کے کئی فلم فیسٹیولز میں سراہا گیا اور اعزاز سے نوازا گیا، جہاں اسے فالکن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، کیلیفورنیا ویمنز فلم فیسٹیول اور آئی سی ایف ایف میں بہترین فلم، بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈز ملے۔ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں اسے سراہا گیا۔
Jawan Box Office Collection: باکس آفس پر ‘جوان’ کی رفتار تھمنے کا نہیں لے رہی ہے نام، گاندھی جینتی پر کی زبردست کمائی، جانئے 26ویں دن کا کلیکشن
جوان' 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ ایس آرکے اسٹارر نے دنیا بھر میں 129.06 کروڑ روپے کما کر ہندی سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا اوپنگ ڈے اپنے نام کرلیا تھا۔
Anushka Sharma Viral Kohli: انوشکا شرما کے پریگنٹ ہونے کی خبر ملنے کے دوران واپس ممبئی لوٹے وراٹ کوہلی،جانیں کیا ایسا ہوا ؟
ایشیا کپ کے بعد اب آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے۔ یہ ورلڈ کپ 12 سال بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے اور یہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔





