Jawan OTT Release: شاہ رخ خان کی ‘جوان’ اس OTT پلیٹ فارم پر مچانے جا رہی ہے دھوم، کروڑوں میں بکے حقوق
جوان کے باکس آفس کلیکشن کی بات کریں تو فلم نے سات دنوں میں ہندوستان میں 368.38 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ یہ فلم تمل اور تیلگو میں بھی اچھا کلیکشن کر رہی ہے۔ دنیا بھر میں کلیکشن کی بات کریں تو جوان نے 600 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔
Amir Khan: عامر خان کے گھر جلد بجنے والی ہے شہنائی ، ارا خان نے شادی کا کیا اعلان
ایک انٹرویو میں ارا نے بتایا تھا کہ ان کی نوپور سے ملاقات کیسے ہوئی۔دراصل نوپور شکھارے ایک فٹنس ٹرینر ہیں جن کے ساتھ شروعات میں ارا کی دوستی ہوئی جو کہ آہستہ آہستہ پیار میں بدل گئی۔
Jawan became the Worlds Second biggest Film: شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بنی دنیا کی دوسری سب سے بڑی فلم، یوایس-یوکے میں کو ’جیلر‘ کو پیچھے چھوڑا
فلم ’جوان‘ کی کمائی صرف ہندوستان ہی نہیں پوری دنیا میں زبردست ہو رہی ہے۔ یو ایس اے اور یوکے میں رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ نے شانداربزنس کیا تھا، لیکن اب ’جوان‘ اس سے آگے نکل چکی ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 6: شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے چھٹے دن بھی کی زبردست کمائی، جانئے چھٹے دن کا کلیکشن
Jawan Box Office Collection Day 6: فلم جوان ہردن باکس آفس پر نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔ فلم نے پیر کے روز جہاں 32.92 کروڑ روپئے کا بزنس کیا تھا۔ وہیں اب چھٹے دن کا کلیکشن بھی سامنے آگیا ہے۔
Shah Rukh Khan’s film ‘Jawaan’ : شاہ رخ خان اور وجے سیتھوپتی جیسے بالی ووڈ اور ساؤتھ سنیما کے ستاروں سے سجی ‘جوان’ باکس آفس پر مچارہی ہے دھوم
شاہ رخ کی فلم 'جوان' 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ 300 کروڑ کے بجٹ سے بننے والی یہ فلم 3 الگ الگ زبانوں میں ریلیز ہوئی ہے۔
Kailash Kher: بالی ووڈ سال 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
ہندوستان کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ سے لے کر 100 ویں سالگرہ تک کے سفرکو وزیراعظم نے ملک کے لیے 'امرت کال' کا نام دیا ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 4: باکس آفس پر فلم جوان نے رقم کی تاریخ، جانیں شاہ رخ خان کی فلم نے بنائے کتنے ریکارڈ
ایٹلی کی ہدایت کاری میں بنی ایکشن تھرلر فلم 'جوان' کو ناظرین کی جانب سے زبردست ردعمل ملا ہے۔ فلم کا کریز لوگوں کو دیوانہ بنا رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ سینما گھروں میں فلم کے انتظار میں لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور ہر شو ہاؤس فل جا رہا ہے۔
Pyaari Tarawali: ایک باغی خاتون کی سچی کہانی ہے فلم ‘پیاری تراولی دی ٹرو اسٹوری’ ، پہلی جھلک میں نظر آئی ڈولی تومر کی حقیقی اداکاری
اس پہلی جھلک میں ڈولی تومر دوڑتی ہوئی نظر آرہی ہیں، اب وہ کیوں دوڑ رہی ہیں اس کا راز 27 اکتوبر کو کھلے گا۔ لیکن اس پہلی جھلک نے فلم کے بارے میں ناظرین میں تجسس اور جوش پیدا کر دیا ہے۔
SRK congratulates PM Modi: شاہ رخ خان نے اس بڑی کامیابی کیلئے پی ایم مودی کو دی مبارکباد
بالی ووڈ کے سپر اسٹاراور کنگ خان یعنی شاہ رخ خان جن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'جوان' نے اتوار کے روز باکس آفس پرتاریخی کامیابی حاصل کی ہے،نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندوستانی صدارت میں جی 20 کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 3: ‘جوان’ کا جادو باکس آفس پر چل گیا! تین دن میں کمائے 200 کروڑ روپے، جانیں تیسرے دن کتنا جمع ہوا؟
'جوان' سینما گھروں میں دھوم مچا رہی ہے اور شائقین اسے بہت پیار دے رہے ہیں۔ فلم صرف تین دنوں میں 200 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔





