Actress Trisha Krishnan Married Soon: جلد شادی کے بندھن میں بندھ سکتی ہیں ترشا کرشنن؟ پروڈیوسر کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے نام
ترشا کرشنن 40 سال کی عمر میں دلہن بننے والی ہیں۔ مبینہ طور پر ملیالم فلم پروڈیوسرکے ساتھ شادی کریں گی۔ وہ حال ہی میں ریلیز ہوئی منی رتنم کی پونین سیلون 2 کے لئے سرخیوں میں تھیں۔
Jawan Box Office Collection: گنیش چترتھی کے موقع پر شاہ رخ خان کی فلم جوان نے 500 کروڑ کا ہندسہ کیا عبور
شاہ رخ خان کی جوان نے بالآخر 13ویں دن 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی فلم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ دراصل 'جوان' 500 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی سب سے تیز فلم بن گئی ہے۔
Parineeti-Raghav Mehndi: پرینیتی چوپڑا نے لگائی اپنے ہاتھوں پر راگھو چڈھا کے نام کے مہندی، فنکشن سے پہلےتصویر ہوئی وائرل، پریانکا چوپڑہونگی شریک لیکن …
تصویر میں راگھو اور پرینیتی دونوں پیسٹل گلابی رنگ کے لباس میں نظرآرہے ہیں۔ پرینیتی نے ہاتھ جوڑیں ہوئے ہیں اور ان کے ہاتھوں پر مہندی لگی ہوئی ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
Jawan Box Office Collection Day 12: باکس آفس پر فلم جوان کا جلوہ برقرار، 900 کروڑ روپے کے قریب پہنچی شاہ رخ خان کی فلم
'جوان' ہندوستان میں بھی بہت زیادہ منافع کما رہی ہے۔ یہ فلم بھارت کے 500 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 13 دن ہوچکے ہیں اور ساکنلک کی رپورٹ کے مطابق فلم 13ویں دن 13 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔
Madhuri Dixit-Anil Kapoor Love Story: مادھوری دکشت اور انل کپور میں ہوا پیار، پھر الگ ہوگئیں راہیں، سالوں تک نہیں کیا ساتھ میں کام
Madhuri Dixit Anil Kapoor Stop Working Together: اداکار انل کپور اور مادھوری دکشت نے ساتھ میں کئی سپرہٹ فلمیں دی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ آخر ایسا کیا ہوا، جس کے بعد اس آن اسکرین جوڑی نے ساتھ میں کام کرنا بند کردیا۔
Actor Vijay Antony’s Daughter Found Dead: مشہور تامل اداکار وجے انٹونی کی بیٹی نےکی خودکشی، گھر پر پھندےسے لٹکی ملی لاش
وجے اور ان کے اہل خانہ نے ابھی تک اس دلخراش واقعہ کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
Vikrant Massey Wife Sheetal Thakur Pregnant:’حسین دلروبا’ سے شہرت پانے والے وکرانت میسی بنے والے ہیں پاپا،پریگننٹ ہے بیوی شیتل ٹھاکر!
وکرانت میسی اور شیتل ٹھاکرکی منگنی کی تقریب میں صرف قریبی لوگ ہی شریک ہوئے۔ تین سال بعد یعنی 18 فروری 2022 کو انہوں نے شادی کرلی۔
Shabana Azmi Birthday: خود کشی کرنے کی کوشش کی، غریبی کے دنوں میں بیچی کافی… شبانہ اعظمی سے متعلق جانئے یہ خاص باتیں
Shabana Azmi Birthday: شبانہ اعظمی آج اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ آج اس موقع پر ہم ان سے متعلق کچھ خاص باتیں آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔
Jawan Box Office Collection: دوسرے سنڈے پھر ‘جوان’ نے باکس آفس پر کلیکشن کے معاملے پر زبردست دھوم مچا رکھی ہے، فلم 500 کروڑ سے صرف کچھ فاصلے پر ہے،کیا ہے 11ویں دن کا کلیکشن
شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے۔ فلم ہر روز کمائی کے نئے ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر رہی ہے۔
Zareen Khan Arrest Warrant: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری،ایونٹ کمپنی کی شکایت پر عدالت کا حکم
زرین خان نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز 2010 میں سلمان خان کے ساتھ فلم 'ویر' سے کیا۔ اداکارہ کو اس فلم کے ذریعے کافی شہرت بھی ملی۔ لیکن کچھ عرصے بعد ناظرین نے اداکارہ کے کام کو سراہنے کے بجائے ان کے روپ کا اداکارہ کترینہ کیف سے موازنہ کرنا شروع کردیا





