Pakistani actress Arisha Razi Khan’s wedding: پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی خان نے اپنی شادی میں ایسا کیا کر دیا کہ بھارتی اداکارہ بھی نہیں کر سکیں، جانئے تفصیل
پاکستانی اداکارہ عریشہ راضی خان نے حال ہی میں شادی کی ہے۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ عبداللہ فاروق کو اپنا ہم سفر بنا لیا ہے۔
Salman Khan On His Family: ماں سلمیٰ پر محبت کی بارش، بھانجے اور بھانجی کے ساتھ مستی، سلمان خان کی نئی ویڈیو نے جیتا مداحوں کا دل
اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی کامیاب رہنے والے سلمان خان اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ خاص طور پر وہ اپنے خاندان کے ساتھ مضبوط تعلقات کی وجہ سے کافی سرخیوں میں آتے ہیں۔ اداکار کو اکثر اپنی فیملی کے ساتھ معیاری وقت گزارتے دیکھا جاتا ہے۔
Article 370 Box Office Collection Day 1: یامی گوتم کی فلم ‘آرٹیکل 370’ نے مچادی دھوم ، ‘دی کشمیر فائلز’ کا توڑدیا ریکارڈ ،جانیں کیا ہے کلیکشن؟
آرٹیکل 370‘ کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو ہٹانے جانے اور دہشت گردی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ فلم طویل انتظار کے بعد بڑے پردے پر دستک دے چکی ہے ۔
Divya Khossla :دیویا نے لکھا ہے، “صرف آپ کے بارے میں سوچ رہی ہوں… آپ کو بتانے کو بہت کچھ ہے،طلاق کو لیکر کہی یہ بات
پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئےیوزرنے لکھا تھا، “دیویا کھوسلہ اب دیویا کھوسلہ کمار کیوں نہیں ہیں؟ کیا بھوشن کمار اور دیویا میں طلاق ہو رہی ہے؟
سہانا خان نے خریدی کروڑوں کی جائیداد، شاہ رخ خان کی لاڈلی نے چھوٹی عمر میں حاصل کیا بڑا مقام
سہانا خان کی ترقی کی لسٹ میں ایک نیا اضافہ ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے کروڑوں روپئے خرچ کرکے اپنے والدین کا سرفخر سے اونچا کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ رخ خان کی بیٹی ے اب بڑا انسویسٹمنٹ کیا ہے اور 23 سال کی عمر میں عالیشان پراپرٹی اپنے نام کرلی ہے۔
Film ‘Crew’ will be released on March 29: کرینہ کپور خان اور تبو کی فلم ‘کریو’ 29 مارچ کو ہوگی ریلیز
فلم "کریو" ایکتا اور ریا کے درمیان تیسرا تعاون ہے۔ اس سے قبل یہ دونوں 2018 کی 'ویرے دی ویڈنگ' اور گزشتہ سال کی کامیڈی فلم 'تھینکیو' میں بھی ایک ساتھ آئے تھے۔
Bollywood News: ‘پیٹ نکل گیا ‘سلمان خان کی ویڈیو وائرل، صارفین نے کیے ایسے کمنٹس
سلمان خان کی فلم ‘شیر خان’ کے حوالے سے ان کے بھائی سہیل خان نے حال ہی میں بتایا ہے کہ وہ اس کی ہدایت کاری کررہے ہیں اور اگلے سال اس کی شوٹنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Article 370 Review: یامی گوتم کو اس طرح کبھی آپ نےنہیں دیکھا ہوگا، یامی گوتم کا یہ ایکشن موڈ آپ کے ذہن میں ایک مختلف تاثر چھوڑے گا
بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں بنی ہیں ۔جو ملک کی تاریخ بیان کرتی ہیں ۔لیکن آرٹیکل 370 ان فلموں میں سے ایک ہے ۔جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔
Ram Charan Wife Upasana Konidela On Second Pregnancy: ’میں پھر ماں بننا چاہتی ہوں‘، RRR اداکارکی اہلیہ کی خواہش، 11 سال بعد ہوا تھا بچہ
رام چرن اور اپاسنا کونیڈیلا گزشتہ سال ایک بیٹی کے والدین بنے تھے۔ دونوں نے شادی کے 11 سال بعد پہلے بچے کا استقبال کیا۔ اب اداکار کی اہلیہ نے اپنی دوسری پریگننسی پر بات کرتے ہوئے فینس کو خوشخبری دی ہے۔
Shaitaan Trailer: ‘شیطان’ میں خوفناک کردار میں نظر آرہے ہیں آر مادھون، دیکھئے اجے دیوگن کی فلم کا دمدار ٹریلر
اس ہارر تھرلر فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دیا ہے۔ ٹریلر میں جتنا اجے دیوگن دمدار نظر آرہے ہیں۔ اس سے زیادہ مادھون ان پر غالب دکھائی دے رہے ہیں۔





