Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

ٹائمز ناؤ سمٹ میں ایک حالیہ گفتگو کے دوران جب کنگنا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پہلے سے ہی سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتی ہیں، تو انہوں نے جواب دیا، 'فیصلہ ہمیشہ پارٹی کا ہوتا ہے۔

ون ڈیزل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، ’’جب میں ان ہدایت کاروں کے بارے میں سوچتا ہوں جو ایک سے زیادہ بار میرے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو میں ہمیشہ عاجزی محسوس کرتا ہوں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، گووندا کو شمال-مغرب ممبئی لوک سبھا سیٹ سے انتخابی میدان میں اتارا جاسکتا ہے۔ فی الحال یہاں سے ادھوبالا صاحب ٹھاکرے (یوبی ٹی) نے مراٹھی اداکارامول کیرتیکرکوامیدواربنایا ہے۔

بالی ووڈ اداکار گووندا سے متعلق کافی وقت سے قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ لوک سبھا الیکشن لڑسکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی تھی اور آج پھر ملاقات کر رہے ہیں۔

عالیہ نے مزید کہا کہ میرے خیال میں ہمارے رشتے میں جو بھی مسئلہ آیا، وہ ہمیشہ کسی تیسرے شخص کی وجہ سے تھا۔ لیکن اب وہ غلط فہمی ہماری زندگی سے دور ہو گئی ہے۔ اپنے بچوں کی خاطر ہم نے پوری طرح ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

ایک یوزرنے لکھا کہ ’وہ اتنی دھوکہ باز ہے۔ عجیب دنوں میں مسلمان ان لوگوں کے لیے ولن ہوتے ہیں اور ان کے خلاف نفرت انگیز فلمیں بنائی جاتی ہیں۔

فلم ٹائی ٹینک کا مرکزی کردار روز (کیٹ ونسلیٹ) جہاز کے ڈوبنے کے بعد لکڑی کے ٹکڑے پر سہارا لیتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے سمندر کے ٹھنڈے پانی سے ان کی جان بچ جاتی ہیں۔ اب یہ ٹکڑا نیلام ہو چکا ہے۔

کنگنا رانوت کے بعد اب سارہ علی خان کے سیاست میں قدم رکھنے کی بحث تیز ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں اپنے سیاست میں شامل ہونے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

 اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کے نانا واناپارتھی سنستھانم کے آخری حکمران تھے۔ ان کا تعلق شاہی خاندان سے ہے۔

جاوید اختر کی بہو اور فرحان اختر کی اہلیہ شیبانی ڈانڈیکر نے بھی خوب انجوائے کیا ہے ۔جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔