Panchayat 3: پنچایت 3 میں آئے گا بڑا ٹوسٹ، پھولیرا گاؤں میں نیا سیکریٹری بن کر آئے گا یہ اداکار، جانئے اور کیا ہوسکتی ہے تبدیلی
شو کی کہانی کے حوالے سے کچھ دلچسپ باتیں سامنے آئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پنچایت سیزن 3 میں پھولیرا گاؤں میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔
Zubeen Garg on CAA: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سنگر زوبین گرگ کا بیان، کہا- آسام کے لوگ سی اے اے کو کبھی نہیں کریں گے قبول، قانون کے خلاف احتجاج جاری رہنا چاہیے
سنگر زوبین گرگ کے علاوہ سال 2019 میں سی اے اے کے خلاف تحریک کے دوران مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ریاست کی معروف شخصیات نے بھی آواز اٹھائی تھی۔
Munawar Faruqui detained by Mumbai Police: منور فاروقی رمضان میں ہکا بار سے گرفتار،چھاپہ ماری کے بعد ممبئی پولیس لے گئی اپنے ساتھ
جانکاری کے مطابق، سوشل سروس برانچ نے کل رات ممبئی کے فورٹ علاقے میں واقع سبلان ہکا پارلر پر چھاپے کے دوران کچھ لوگوں کو حراست میں لیا تھا۔ منور بھی انہی لوگوں میں سے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ہُکا پارلر میں تمباکو کی مصنوعات کے ساتھ نیکوٹین کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ فی الحال پولس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
جنسی ہراسانی کیس میں تارک مہتا کی جینیفر بنیسوال کی ہوئی جیت ،لیکن پھر بھی خوش نہیں
قابل ذکر بات یہ ہے آپ کو بتا دیں کہ جینیفر مستری بنسیوال نے بتایا تھا کہ ہولی کے دن شو کے پروڈیوسر اسیت مودی، پروجیکٹ ہیڈ سہیل رمانی اور ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔
Madgaon Express: ‘مڈگاؤں ایکسپریس’ نے پکڑی باکس آفس پررفتار، اب ‘مڈگاؤں ایکسپریس’ صرف 150 روپے میں دیکھیں
ایکسل انٹرٹینمنٹ کے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، 'آئی پی ایل کی خاص پیشکش کے لیے تیار ہو جائیں۔
Legendary Actress Sharmila Tagore:منصور علی خان اور شرمیلا ٹیگور کی شادی پر ہوا تھا کافی ہنگامہ ، شرمیلا ٹیگورنے رکھی یہ عجیب شرط
ایم کے پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کرکٹ میچ کے بعد دہلی میں ایک پارٹی میں ملے۔ اس وقت نہ تو شرمیلا ٹیگورکو کرکٹ کا کوئی علم تھا اور نہ ہی نواب پٹودی ان کی فلمیں دیکھا کرتے تھے۔
شادی کی سالگرہ منا کر بری ’پھنسی‘ نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ، ٹرولرس نے خوب کی تنقید
نوازالدین صدیقی اوران کی اہلیہ عالیہ کی شادی کو 14 سال پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پرعالیہ نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔ حالانکہ اس کے بعد وہ بری طرح پھنس گئیں۔ سوشل میڈیا یوزرس نے انہیں نشانے پرلے لیا اور ٹرول کرنا شروع کردیا۔
Baba Siddique Iftar Party: بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں منور فاروقی، منارا اور انکیتا سمیت کئی ستاروں نے شرکت کی
منور فاروقی بھی بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچے۔ اس بار بگ باس 17 کے فاتح کو سبز کرتہ اور سفید پاجامہ پہنے دیکھا گیا۔ بگ باس او ٹی ٹی 2 میں نظر آنے والی اداکارہ جیا شنکر نے بھی افطار پارٹی میں شرکت کی۔ جیا کو پیلے رنگ کا گرارا سوٹ پہنے دیکھا گیا۔
Bollywood News: جب انڈین کرکٹ ٹیم نے اداکارہ دویا دتہ کو کیا نظر انداز، ہربھجن سنگھ کے آنے کے بعد بدلا ماحول
دیویا نے بتایا کہ اس کے بعد اچانک ان کا وینٹی ڈور بجنے لگا۔ انہوں نے بڑے ڈر کے ساتھ دروازہ کھولا کہ کہیں ان سے کوئی غلطی تو نہیں ہو گئی۔
Madgaon Express Box Office Day 3: کنال کھیمو کی ‘مڈگاؤ ں ایکسپریس’ باکس آفس پر مچادی دھوم، تیسرے دن کی اتنی کمائی
دیویندو شرما، پرتیک گاندھی اور اویناش تیواری اس کامیڈی ڈرامہ فلم میں جلوے بکھیرتے نظر آ رہے ہیں۔ فلم کی کہانی لوگوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔





