Holi Celebrations:دہلی میں ان جگہوں پراپنے دوستوں کے ساتھ منائیں ہولی کا تہوار،ان جگہوں پر ہولی ہوتی ہے بہت خاص
اگر آپ دہلی میں رہتے ہیں اور اپنی ہولی کو خاص بنانا چاہتے ہیں، تو حوض خاص آپ کے لیے بہترین آپشن ہے۔
IPL 2024: ایڈن گارڈن میں سگریٹ پیتے نظر آئے شاہ رخ خان! جانئے اسٹیڈیم میں سگریٹ نوشی کے کیا ہیں اصول؟
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 شروع ہو چکا ہے۔ پورا ملک آئی پی ایل کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ آئی پی ایل میں دو دنوں کے اندر تین زبردست مقابلے ہوئے ہیں۔ کل یعنی 23 مارچ کو ایڈن گارڈنز، کولکاتہ میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ …
Can Neha Sharma Contest Lok Sabha Elections: کیا نیہا شرما بھاگلپور سے لوک سبھا الیکشن لڑ سکتی ہیں؟ کانگریس ایم ایل اے نے اداکارہ کے لیے منصوبہ بتایا
اجیت شرما کی بیٹی نیہا شرما بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ اور کئی بار اپنے والد کے لیے انتخابی مہم چلا چکی ہے۔ نیہا کی پیدائش بھاگلپور میں ہوئی ہے
Anurag Kashyap Fees: اب انوراگ کشیپ مفت میں کسی کی مدد نہیں کریں گے،ان کی ایک فیس ہے ، لیں گےچارج
انوراگ کشیپ نے تصویر کی شکل میں ایک لمبی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، 'اور میرا مطلب ہے کہ فون یا ڈی ایم مجھے بالکل نہ کریں۔
Diljit Dosanjh and Nisha Banu’s Viral Wedding Photo: دلجیت دوسانجھ اور نشا بانو کی وائرل شادی کی تصویر کی جانئے کیا ہے حقیقت ، ایک بیٹا بھی ہے
وائرل شادی کی تصویر میں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ نظر آنے والی نشا بانو نے حال ہی میں وضاحت جاری کی ہے۔ واضح کرتے ہوئے کہ...
Govinda Comeback In Politics: گووندا کی سیاست میں واپسی! اداکار اس پارٹی سے 2024 کا لوک سبھا کا الیکشن لڑ سکتے ہیں، یہ ستارے بھی …
ای ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ گووندا سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ اداکار اس سال شمال مغربی ممبئی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: سیاست کے میدان پر اتریں گی سورا بھاسکر! اس سیٹ سے لوک سبھا الیکشن میں مل سکتا ہے ٹکٹ؟
بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکربھی سیاست کے میدان پراترسکتی ہیں۔ حالانکہ اس سے متعلق ابھی کوئی آفیشیل جانکاری سامنے نہیں آئی ہے، لیکن ذرائع کی مطابق تو خبریں یہی ہیں کہ اداکارہ انتخابی میدان میں اترسکتی ہیں۔
Shaitaan Box Office Records: فلم نے کمائی کےبنائے 5 بڑے ریکارڈ ، اجے دیوگن کی شیطان بھی 100 کروڑ کے کلب ہوئی شامل
ای ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 'شیطان' نے اپنی 14 دنوں کی کمائی سے دنیا بھر میں 162 کروڑ روپے کا اچھا کلیکشن کیاہے۔
Ananya Panday’s cousin Alanna Panday is going to become a mother soon : الانا پانڈے نے شیئر کی انتہائی گلیمرس اور بولڈ تصاویر، الانا پانڈے کےبے بی شاور میں پہنچی بپاشا باسو
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور اپنی بیٹی دیوی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
Bachchhan Paandey Movie Name: امیتابھ بچن کو اکشے کمار کے ‘بچن پانڈے’ کے نام پر آخر کیو ں تھا اعتراض،کیوں بگ بی ہوگئے ناراض
جیا بچن نے ساجد ناڈیاڈوالا سے فون پر کہا تھا کہ وہ بچن کو فلم سے ہٹا دیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ساجد کا کہنا تھا کہ وہ ابھی کچھ نہیں کر سکتے





