Bharat Express

امریکی وزیردفاع کا بھارت دورہ جاری، وزیردفاع راجناتھ سنگھ اورقومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے کی ملاقات

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے امریکی دفاعی سکریٹری کی دہلی میں ملاقات

NSA Ajit Doval and US Secretary of Defense Lloyd J. Austin : امریکی وزیردفاع لائڈ آسٹن کا بھارت دورہ جاری ہے ،انہوں نے دہلی میں سب سے پہلے اپنے ہم منصب اوربھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی ۔ دونوں ممالک کے مابین دفاعی شعبوں میں جاری سرگرمیوں کا احاطہ کرنے کے علاوہ مزید نئی حکمت عملی پر غور کی گئی ۔ وزیردفاع سے ملاقات کے بعد لائڈ آسٹن کی ملاقات قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال سے ہوئی ، جس دوران دونوں رہنماوں نے عالمی چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی  اور انڈو پیسفک، کواڈ سمیت تمام سیکورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Tags:

Also Read