Bharat Express

Opposition Unity Meeting in Bengaluru: اپوزیشن میٹنگ سے پہلے سونیا گاندھی کی جانب سے آج ڈنر، کانگریس صدر کھڑگے کے ساتھ سونیا-راہل پہنچے بنگلورو

اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی امور کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی بنگلورو پہنچ گئے ہیں۔ اس میٹنگ میں 26 سیاسی پارٹیاں شرکت کرسکتی ہیں۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کا بنگلورو میں استقبال کیا۔