Bharat Express

Rajasthan Election 2023: کانگریس کی الیکشن کمیٹی بنی، گووند ڈوٹاسرا ہوں گے چیئرمین

Rajasthan Election 2023: راجستھان میں اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے کانگریس ریاستی انتخابی کمیٹی کی تشکیل کی گئی ہے۔ اس کے چیئرمین ریاستی صدر ڈوٹاسرا کو بنایا گیا ہے۔ اس کمیٹی میں اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ دونوں کو رکھا گیا ہے۔

کانگریس نے راجستھان اسمبلی انتخابات کے لئے اپنی الیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔