Rahmatullah
Bharat Express News Network
Curfew imposed in Manipur: ایک سال سے جل رہا ہے منی پور، تشدد میں پھر سے اضافے کی خبر،غیر معینہ مدت تک کیلئے کرفیو نافذ
منی پور پچھلے سال سے تشدد کی آگ میں جل رہا ہے۔ کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان تشددکو شروع ہوئے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن حالات ابھی تک معمول پر نہیں آئے ہیں۔ امن کی بحالی کے دعوے ناکام ہو رہے ہیں۔
Indian mission in Pak denies information on status of Kulbhushan: پاکستان میں بھارتی مشن نے کلبھوشن جادھو کی حالت کے بارے میں جانکاری دینے سے کردیا انکار
اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن (ایچ سی آئی) نے پاکستان میں قید مبینہ جاسوس کلبھوشن جادھو کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یہ فیصلہ ارکتلا بنگنا کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کے جواب میں کیا گیا ہے۔
Bhojpuri star Pawan Singh exposes BJP : پون سنگھ نے بی جے پی کو کردیا بے نقاب،کہا-دباؤ بنا کر آسنسول سے ٹکٹ واپس لیا گیا
پون سنگھ نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ایک گانے کی وجہ سے پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے ان کی مخالفت کی، جس کے بعد کچھ رہنماؤں کے ساتھ بند کمرے میں بات چیت کے بعد، انہوں نے اپنا ٹکٹ واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔
Owaisi on Waqf Amendment Bill: بابری مسجد شہید کرکے تمھارا دل نہیں بھرا جو وقف ترمیمی بل کے ذریعے اب ہمارا وجود مٹانا چاہتے ہو:اسدالدین اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا، 'بابری مسجد سے، دہلی کی سڑکوں پر ہماری خون کی ہولی کھیلنے سے، ہمارے بچوں کے انکاونٹر کرنے سے، بلڈوزر سے ہمارے گھروں کو گرانے سے، ہماری لڑکیوں کے سروں سے حجاب اتارنے سے آپ کا دل نہیں بھرا،جو اب آپ اس وقف ترمیمی بل 2024 کے ذریعے ہمارا وجود مٹانا چاہتے ہیں،
Sarfaraz Khan for India vs Bangladesh: سرفراز خان کیلئے بری خبر،بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز میں نام ہونے کے باوجود نہیں کھیل پائیں گے میچ
بی سی سی آئی کے عہدیدار نے کہا کہ راہل کو سرفراز پر ترجیح دی جائے گی۔ راہل ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ وہ 50 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، اس لیے پلیئنگ الیون میں سرفراز کی جگہ راہل کو منتخب کرنا درست معلوم ہوتا ہے۔
Chirag Paswan on NDA Alliance: کیا بہار سے این ڈی اے میں ٹوٹ کا آغاز ہوگا، چراغ پاسوان نے اسمبلی انتخاب پر دیا بڑا بیان
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چراغ پاسوان نے جے ڈی یو میں شامل ہونے والے بہار کے واحد ایل جے پی ایم ایل اے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں 2020 کے اسمبلی انتخابات میں تنہا مقابلہ کرنا پڑا تھا۔ اسی دوران ہمارے والد کا انتقال ہوگیا۔
Ukrainian President Zelensky will visit India: ہندوستان کا دورہ کریں گے یوکرین کے صدر زیلنسکی،جلد تاریخ کا ہوگا اعلان،یوکرینی صدر نے کی تصدیق
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دی تھی، کہا جا رہا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک ہندوستان آ سکتے ہیں۔ ہندوستان میں یوکرین کے سفیر الیگزینڈر پولشچک نے یہ اطلاع دی ہے۔
Adani group warns Bangladesh : اڈانی کے ایک اشارے پر اندھیرے میں ڈوب جائے گا بنگلہ دیش، وارننگ کردی جاری،کبھی بھی ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کو ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے تک، بنگلہ دیش پر بجلی کی مجموعیواجب الادا 3.7 بلین ڈالرتھی۔
Bihar CM Nitish Kumar: بال بال بچ گئے نتیش کمار،پروگرام سے جیسے ہی نکل رہے تھے تبھی مین گیٹ گر گیا،چند قدم پیچھے تھی وزیراعلیٰ کی گاڑی
جیسے ہی وزیر اعلیٰ کا قافلہ بلاک آفس سے نکلنے ہی والا تھا کہ وہاں بنایا گیا استقبالیہ گیٹ گر گیا۔ اس کے بعد قافلہ کچھ دیر کے لیے رک گیا۔ سیکیورٹی اہلکار اور کچھ لوگ جلدی سے بھاگے اور گیٹ کو اوپر کیا۔پھر راستہ صاف ہوا تب جاکر نتیش کمار کا قافلہ وہاں سے روانہ ہوا۔
Waqf Board Amendment Bill: وقف بل پاس ہوا تو ہماری مسجدیں اور قبرستان ہم سے چھین لیں گے، ہر شخص اپنی رائے دے، دہلی کی گلیوں میں ہو رہا ہے اعلان
ویڈیو میں ان نوجوانوں کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ اگر یہ قانون آیا تو آپ سے مساجد، عیدگاہ اور قبرستان چھین لیے جائیں گے۔ اس ویڈیو کو لے کر انتظامی وقف بورڈ یا کسی اور تنظیم کی طرف سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔